مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت، کسی بھی ریاست کا شہری مقبوضہ علاقے میں اراضی حاصل کر پائیگا، مقبوضہ جموں و کشمیر کو برائے فروخت کردیا گیا ہے، عمر عبد اللہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں جس کے تحت بھارت کی کسی بھی ریاست کا شہری مقبوضہ علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔بھارت کے مقامی میڈیا کی رپورٹس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، ملک میں ایک بار پھر لاک ڈائون کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی بنیاد پر ایک بار پھر لاک ڈاون کا مطالبہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے صحافی جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک بار پھر عوام پر حملہ آور ہے کم از […]

اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

کھرمنگ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں، عوام ایم آرڈی اور اےآرڈی کی طرح پی ڈیم ایم کا بھی ساتھ دیں گے، ہمیں معاشی بحران ، مہنگائی […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، ملک کی معروف ترین یونیورسٹی دوبارہ بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو 6 نومبر تک سیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی میں 5 کرونا کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد انتظامیہ نے یونیورسٹی کو سیل کرنے کا مراسلہ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں پر حکومت کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا […]

بچپن میں سینما فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی وزیرریلوے کے بھتیجے اور رکن اسمبلی قومی شیخ راشد کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے وفاقی وزیر بننے کی خواہش کا اظہا رکردیا،روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں نے ضلع راولپنڈی میں ریکارڈ تعلیمی ادارے بنائے۔ مستقبل میں وفاقی وزیر بننا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے،ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ لگ سکتے ہیں، […]

 والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا، وزیر تعلیم 

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا ، خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے تمام سکول کھل چکے ہیں ، سکولز میں ایس اوپیزپر عمل کیا […]

تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب

اسلام آباد(پی این آئی)تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب، عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری […]

حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی

کراچی(پی این آئی)حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی، سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کردی۔سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد […]

وفاقی حکومت کا ملک بھر کے تمام پرائمری سکول 30 ستمبر سے کھولنے کااعلان

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تمام پرائمری سکولز کو بروز بدھ مورخہ 30 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ بچوں کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلہ کیا […]