کوروناوائرس کی دوسری لہر، سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ کب کیا جائیگا؟ صوبائی وزیرتعلیم نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول بند کرنے کیلئے کوئی دباؤ قبول نہیں کروں گا، میرے لیے زندگیاں سب سے اہم ہیں، اگر سکول کھلے رکھتا ہوں تو لوگ ناخوش، اگر بند کرتا ہوں تو پھر بھی لوگ […]

عمران خان کی حکومت نے جلسے جلوسوں پر پابندی کورونا کے خوف کی وجہ سے نہیں بلکہ کیوں لگائی ؟سینئر صحافی کا بڑادعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جلسوں پر پابندی کورونا کے خوف کی وجہ سے نہیں لگائی بلکہ بعض رپورٹ کے بعد اپوزیشن کے جلسوں کو دبانے کیلئے پابندی لگائی ہے، پابندی عائد کرنی تھی تو حکومتی وفد اپوزیشن جماعتوں سے ملکر ان کو […]

آزاد کشمیر میں کتنے ہفتوں کا مکمل لاک ڈائون لگا دیا گیا؟ ہسپتالوں میں او پی ڈی، ایمرجنسی سروسز کا کیا ہو گا؟ سیاحت پر کتنے دن کے لئے پابندی ہو گی؟

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر آزاد کشمیر بھر میں ہفتے کے روز 21 نومبر سے 6 دسمبر تک کیلئے پندرہ دن کے لئے مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ […]

کورونا وباء نے امریکہ میں تباہی پھیلا دی، 7 روز میں کتنے لاکھ نئے کیسز سامنے آ گئے؟ خوف و ہراس پھیل گیا

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وباء نے امریکہ میں تباہی پھیلا دی، 7 روز میں کتنے لاکھ نئے کیسز سامنے آ گئے؟ خوف و ہراس پھیل گیا،امریکا میں کورونا کیسز بڑھنے کی رفتار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، 7 روز کے اندر 10 لاکھ نئے کیسز سامنے […]

ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان ‎ تاجروں نے اپنا فیصلہ سنا دیا‎‎

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کے ممکنہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ روزگار نہیں دے سکتے تو لینے کا حق بھی نہیں ہے،کاروبار چلانے کی بجائے بند بھی نہ کریں،کورونا وبا میں دیہاڑی دار […]

سردیوں کی چھٹیاں حکومت نے طلبا اور والدین کیلئے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سکولوں میں کیا جا رہا […]

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 143واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر شاندار تقریب، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 143واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر شاندار تقریب، تفصیل جانیئے۔حکیم الامت اور شاعرمشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا143واں یوم پیدائش آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔علامہ محمد اقبال 9 نومبر کو 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے کاروباری اوقات پھر محدود کر دیئے ،دوکانیں اور شادی ہالزکب تک کھلیں رہیںگے؟

پشاور(پی این آئی) حکومت خیبرپختونخواہ نے کورونا وباء کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث پشاور میں کاروباری سرگرمیاں رات10 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، بازار، شاپنگ مالز، ریسٹورانٹس ، بیکریز، حجام کی دکانیں اور شادی ہالز 10بجے بند کردیے جائیں گے، فارمیسی ، […]

تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کن جماعتوں کیساتھ اتحاد کرنے جارہی ہے؟ بڑی خبر آگئی

حیدر آباد(پی این آئی) جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن پی ٹی آئی ، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم مشترکہ طور پر حصہ لیں گے اور پیپلز پارٹی جو چند […]

کورونا کی دوسری لہر ، پاکستان کے کونسے 11شہروں میں وبا تیزی سے پھیلنے لگی، تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر میں پاکستان کے 11 شہر عالمی وباء کے نشانے پر ہیں ، جن کی نشاندہی کے بعد این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت […]

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ،بغیر ماسک پہنے گھر سے نکلنے والوں کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بغیر ماسک پہنے گھر سسے نکلنے والوں کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دفعہ 144 […]