وفاقی وزیر نے ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی تصدیق کر دی، کچھ لوگ جواپنی قیادت کے بیانیے سے اتفاق نہیں کر تے ، وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں جو اپنی قیادت کے اس بیانیے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاست […]

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے میں ایک دن سکول کھلیں گے، اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نجی سکولوں کو ایک دن بچوں کو بلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے ریلیف فنڈ کے تحت نجی سکولوں کیلئے بلاسود قرضے اور رجسٹریشن میں ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ بھی کیا، […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید کتنے کیس سامنے آئے؟ کتنے مریض چل بسے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3138 کیسز اور 56 مریض چل بسے جبکہ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چار لاکھ 29 ہزار 280 اور اموات کی تعداد 8603 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ، حکومت نے مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر عوام نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر کے بعد سے پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے اور بدقسمتی سے احتیاطی تدابیر پر اس طرح عملدرآمد نہیں ہو رہا جس […]

پرائیویٹ سکولوں کا بندش کیخلاف شدید احتجاج، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے اپیل کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے اسکولز کی مسلسل بندش کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈویژنل صدر ابرار احمد […]

پی ڈی ایم میں شامل نہ ہونیوالی اہم سیاسی جماعت نے بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی

لوئر دیر (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں سندھ حکومت، مرکزی حکومت، سینیٹ سے نکلنے کا فیصلہ کریں تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

لوگوں نے کہا نہیں کرسکتا ،میں نے سب کچھ کر کے دکھایا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں نے کہا میں نہیں کرسکتا، لیکن میں نے سب کچھ کر کے دکھایا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فاسٹ بالر […]

پاکستان میں سب کو فری ویکسین ملے گی؟حکومت نے کوشش شروع کر دی، کتنی کمپنیوں سے بات چیت چل رہی ہے؟

اسلام آ باد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ پاکستان میں سب کو فری ویکسین ملے،کروناویکسین کیلئے4سے5کمپنیزسے بات چیت کئی ہفتوں سے چل رہی ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے ڈاکٹر […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور(آئی ا ین پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا لاہور جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلا کا سبب بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلسے کے خلاف لاہور […]

سکول بند کرنے کا فیصلہ مسترد،پرائیویٹ سکولوں نے بچوں کو بغیر وردی سکول آنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا تھا تاہم پولیس […]

عمران خان بہت اچھے اداکارہیں، حامد میر نے وزیراعظم پر شدید تنقید کر تے ہوئے پرانے وعدے یاد دلا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کو اچھا اداکار قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم عمران خان نے ایسے کئی وعدے […]