دونوں بڑی اپوزیشن جماعتیں مشکل میں، الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کوغیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا۔18جنوری کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کو اٹھارہ جنوری کو دن 12 بجے سکروٹنی […]

مولانا فضل الرحمٰن کی ایسی خواہش کہ علما کرام بھی ان کی مخالفت پراتر آئے

لاہور (پی این آئی) سیاست میں رہتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کی وفاق المدارس کا صدر بننے کی کوشش کیخلاف علمائے کرام میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق علمائے کرام کی جانب سے سیاسی شخصیت کو وفاق المدارس العربیہ کا صدر بنانے پر اظہار […]

فیصل آباد سمیت پنجاب کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کیلئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کے لئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کی اساتذہ نے سروس ریکارڈ مکمل کرنے کی ہدایت […]

بہت چھٹیاں کر لیں، شمالی علاقوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کم کردیں۔تفصیلات کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں کے اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 28 فروری سے کم کرکے 31 جنوری تک کردی ہیں ، صوبائی حکومت نے یہ […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، مساجد کے اماموں کو 10 ہزار روپےماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان

پشاور(آئی این پی) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے بھر کے آئمہ کرام کو اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے کے تقریبا 22 ہزار آئمہ مساجد کو […]

اللہ کا کرم ہوا، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں بھی ٹھہرائو آگیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا ہے۔اعداد شمار کے مطابق کورونا کی دوسری لہر […]

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ، پہلی سے آٹھویں کلاس اور نویں سے بارہویں جماعتوں کو کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یکم فروری سے یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ پہلی سے 8 ویں کلاس تک […]

مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر جبکہ گرمیوں کی چھٹیاں بھی اس سال کم ہوں گی، وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں اسکولز کھولنے کے حوالے سے فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا ، حتمی منظوری این سی او سی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں […]

11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی گئی، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولوں کو کھولنے کی حمایت کر دی۔اس سلسلے میں صوبائی وزارت تعلیم نے اپنی سفارشات بھی […]

بچوں کی موجیں ختم، سرکاری اسکولوں میں نوماہی امتحان لینے پر غور شروع، ممکنہ تاریخ بھی بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) عالمی وبا کورونا کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند ہیں اور تدریسی عمل رُکا ہوا ہے۔ تاہم اب طلبا کی موجیں جلد ختم ہونے والی ہیں کیونکہ پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں نوماہی امتحان یکم فروری سے […]

سکول کب کھولے جائیں؟ حکومت اورپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات آج ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)پرائیویٹ سکولز سپریم کونسل کی دھمکی کام آگئی،حکومت نے پرائییٹ سکولز ایسوسی ایشن کے وفد کو کل ملاقات کیلئے بلا لیا۔زعفران الہی کی قیادت میں وفد آج جمعہ کو شفقت محمود سے ملاقات کرے گاملاقات صبح ساڑھے دس بجے منسٹر آفس […]