یکم فروری سے ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ کی اجازت دی جائے، اجمل بلوچ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھل رہے ہیں، ہوائی جہاز میں کرونا کے باوجود کھانا مہیا کیا جاتا ہے لیکن ریسٹورنٹس کا […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کو قبرستان کے بارے میں بریفنگ، گاڑی خراب ہو گئی، متبادل گاڑی منگوائی گئی

مکلی(این این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود نے مکلی قبرستان کا دورہ کیا اس دوران شٹل سروس خراب ہوگئی اور مجبوراً انہیں گاڑی سے اترنا پڑا۔وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ مکلی قبرستان کے دورے پرپہنچے جہاں تاریخی قبرستان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب سے لگائی جائیگی اور کتنی سال کے افراد کو ویکسین نہیں لگے گی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 18سال سے کم عمر افراد کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی، فروری کے پہلے ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی، پاکستان میں 600 ویکسی نیشن سنٹر بن چکے ہیں۔ انہوں نے […]

طلبا کی سن لی گئی، وزیر تعلیم شفقت محمود نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے آن لائن امتحانات کیلئےہایئرایجوکیشن کمیشن سےرابطہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ’’کچھ یونیورسٹیوں کےطلبہ آن لائن امتحانات […]

اگلی کلاس میں پروموٹ ہونے کیلئے طلبا کو یہ کام ہر صورت کرنا ہو گا، وزیر تعلیم نے واضح کر دیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال کسی صورت بچوں کوبغیرامتحان پرموٹ نہیں کیا جائے گا بلکہ ہرحال میں امتحانات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال بچوں کوبغیرامتحان […]

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی، حکومت پرائمری سکولوں کو کھولنے کیلئے محتاط ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث حکومت پرائمری سکول کھولنے کے لیے محتاط ہو گئی ہے۔یکم فروری سے پرائمری اور ایلمنٹری سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے مشروط کر دیا گیا ہے۔این سی او سی […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ وزیرتعلیم نے واضح فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر اسکولوں کو ڈس انفیکٹ کیا گیا۔پرائمری ، مڈل، یونیرسٹیز کھولنے جا رہے ہیں۔کورونا میں پہلے 6 اور پھر پونے دو ماہ سکول بند رہے۔چھٹیوں […]

طلبہ و طالبات تیاری کر لیں، امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کے شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رواں سال مئی یا جون میں ہوں گے، انٹرمیڈیٹ امتحان سے قبل اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے گورنمنٹ […]

50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی )محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات کے مطابق سکول کھلنے کے بعد طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا 50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ […]

نجی اسکولوں کی تنظیم نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا، پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں […]

مفتی پوپلزئی اور فواد چوہدری دونوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اعلان، رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے ایک دن روزہ اور ایک دن عید پر پوری قوم کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی جائے گی سائنس سے بھی مدد لیں گے مگر فیصلہ شریعت اور شہادت […]