سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ زمین مالک کو واپس کردی، چار پیسوں کیلئے اپنے والد کو ڈپریشن کا مریض کہہ رہے ہو، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ 12 کنال زمین کے کاغذات مالک کو واپس کر دیے۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈیم فنڈ میں 12 کنال اراضی عطیہ کرنے سے […]

ججز کو ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ٹیکنالوجی سے متعلق کیس نہ سنا کریں، فواد چوہدری نوجوانوں کی حمایت میں نکل آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ججز کو ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ٹیکنالوجی سے متعلق کیسسز کو نہ سنا کریں، جب تک ریاستی پالیسیز نہیں بدلیں گے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی،ہمیں ضرورت نہیں کہ ہم […]

بچوں کی تعلیم کیلئے ملک بھر میں سہ ماہی وظیفے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وسیلہِ تعلیم پروگرام اور بیت المال کے تحت چلنے والے سکول چائلڈ لیبر کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل پبلشرز کے ساتھ […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے قرآنی آیات کا سخت احترام کی سفارش کر دی

اسلام آباد (آن لائن )سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے قرآنی آیات کا سخت احترام کی سفارش کر دی ۔ قائمہ کمیٹی نے سینیٹر محمد جاوید عباسی کے مسلم فیملی لاز ترمیمی بل 2020اور گارڈین اینڈ ورڈز ترمیمی بل 2021کی متفقہ طور پر منظوری […]

1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

لاہور (آن لائن) 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔۔۔۔۔۔ پرائمری، […]

پاکستان کے کن علاقوں میں اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھا دی گئیں؟

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق یونیورسٹیز، پرائمری […]

گھوسٹ پنشنروں کو ختم کرنے کا منصوبہ، سال میں کتنی مرتبہ بائیو میٹرکس کرانا ہوں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کا گھوسٹ پنشنروں کو ختم کرنے کا منصوبہ ،پینشنرز کو پینشن کی رقم کے حصول کیلئے سال میں دو مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق سے گزرنا پڑے گا، وزرات خزانہ نے فیڈرل ٹریژری قواعد میں تبدیلی کردی۔ دستاویز کے مطابق ہر […]

نیا تنازعہ، حریم شاہ نے مفتی قوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی

کراچی (آئی این پی )ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے عالم دین اور مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی۔گزشتہ دنوں بھی مفتی قوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر انکشافات سے بھرپور متنازع […]

جولائی تک جنوری، ایف بی آر نے ہدف سے کتنے ارب زائد ریونیو حاصل کر لیا؟

اسلام آباد(آن لائن) محصولات اکٹھا کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا جنوری)میں ہدف سے زائد ٹیکس ریونیو حاصل کرلیا ہے۔ایف بی آرکی جانب سے ابتدائی ریونیو کی تفصیلات کے مطابق جولائی تا جنوری کے […]

بچوں کی موجیں ختم، گرمیوں کی چھٹیاں صرف ایک مہینے تک محدود کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21 کا کلینڈر جاری کر دیا ہے۔وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا۔موسم گرما چھٹیوں کا دورانیہ کم کر کے ایک ماہ […]

یکم فروری سے سکول نہیں کھولے جائیں گے، وہ صوبہ جہاں تعطیلات بڑھا دی گئیں

پشاور (پی این آئی) یکم فروری سے اسکول نہیں کھلیں گے، صوبائی حکومت نے تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے سردی کی شدید لہر کی وجہ سے صوبے کے بیشتر علاقوں کے تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھولنے کا […]