نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، آغاز کب ہو گا؟

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں نان کسٹم پیڈ گا ڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کا آغا رواں ماہ کیا جائے گا ۔ کلکٹر کسٹمز پریونٹیو کوئٹہ عرفان جاوید کے مطابق رواں ماہ کوئٹہ سمیت دیگر علا قوں میں نان کسٹم […]

بلوچستان سے تعلق نہ رکھنے والی خاتون امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار، آج اہم اعلان کا امکان

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹ کی جنرل نشست پر امیدوار ستارہ ایاز سینیٹ انتخابات سے دستبردا ر ہوگئیں آج ریٹائر ہونے کا امکان، بی اے پی ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹ کی جنرل نشست پر امیدوار ستارہ ایاز […]

سینٹ الیکشن، وزیراعلیٰ نے اتحادیوں کو منانے کا سلسلہ شروع کر دیا، کئی اتحادیوں نے مہلت مانگ لی

کوئٹہ( این این آئی)سینٹ انتخابات سے قبل بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلیٰ جام کمال خان نے اتحادیوں کو منانے کا سلسلہ شروع کردیا ۔اتوار کو وزیر اعلیٰ جام کمال کی جانب سے ہنہ ریسٹ ہاؤس میں پارلیمانی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا […]

شادی ہال میں خاتون کا دولہے پر چھری سے حملہ کر دیا، دولہا زخمی

نواب شاہ(این این آئی) سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد کے شہر نواب شاہ میں ایک خاتون نے شادی ہال کے اندر دولہے کو چھری کے حملے میں زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں مریم روڈ پر واقع ایک شادی ہال میں […]

ایم کیو ایم کیا فیصلہ کرنے والی ہے؟ اپنے ارکان اسمبلی کو کراچی میں جمع کر لیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]

حمزہ شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلی فون، کس بات کی مبارکباد دے دی؟

لاہور(این این آئی) پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارکباد دی۔حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو زرداری کو ان کی ہمشیرہ بختاور زرداری کی شادی کی مبارکباد پیش کی […]

ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے، آئندہ کا پتہ نہیں، ایم کیو ایم کے بڑے لیڈر کے بیان نے پی ٹی آئی کو پریشان کر دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے ، آئندہ کا پتہ نہیں۔اتوارکو میڈیا سے بات چیت میں کنورنویدجمیل نے کہا کہ ظہرانے میں شرکت تاخیر […]

ریاست نیویارک کے رقبے جتنا برفانی تودہ کہاں ٹوٹ کر الگ ہو گیا؟ جانیئے

انٹارکٹیکا(آئی این پی)موسمی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات سامنے آنے لگے،انٹارکٹیکا میں برطانوی ریسرچ سینٹر کے قریب نیویارک شہر کے رقبے سے بھی بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر علیحدہ ہوگیا،برطانوی انٹارکٹیک سروے کے مطابق یہ برف کا حصہ بیڈ فور شائر کانٹی کے برابر اورایک ہزار […]

سیاسی جوڑ توڑ عروج پر، آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچے ہیں، وہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت ، سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے ، سابق صدر پاکستان اسلام آباد میں قیام کے دوران دو […]

چترپڑی میں صاحبزادہ فاروق احمد قادری کےقبیلے کے سینکڑوں افراد کا چوہدری رخسار احمد کی حمایت کاا علان

چتر پڑی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بڑے شہر میر پور کے نواح میں واقع قصبے چتر پڑی میں مقامی معززین کی ایک بڑی تعد مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شمولیت اور ریاست کے وزیر چوہدری رخسار احمد کی بھرپور حمایت کا اعلان […]

آزاد کشمیر کے بڑے شہر میں کورونا کیسز میں اضافہ، ڈپٹی کمشنر نے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا

میرپور (این این آئی)کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری […]