بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ کو لازمی قرار دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کردی، ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹیں، دکانیں اور شاپنگ […]

امتحانات لینے کی اجازت دیدی گئی

لاہو(پی این آئی) پنجاب میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری امتحان کی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری کے امتحانات منعقد کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔سیکریڑی پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ محمد عثمان […]

مدارس کھولنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا مدارس کھولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے وفد کے درمیان آج مدارس کھولنے سے متعلق مذاکرات ہوئے، مذاکرات میں دینی مدارس کے رہنماؤں کی قیادت قاری […]

کورونا نے سندھ میں 1600 بچوں کو متاثر کر دیا، سکول ہر گز نہ کھولے جائیں، والدین کا اصرار

کراچی(پی این آئی)کورونا نے سندھ میں 1600 بچوں کو متاثر کر دیا، سکول ہر گز نہ کھولے جائیں، والدین کا اصرار، سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، جان لیوا وبا کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند ہیں مگر نجی اسکولوں […]

کوروناوائرس، پاکستان میں ماسک نہ پہننے پر شہریوں کو جرمانوں کا آغاز کر دیا گیا، ماسک نہ پہننے پر ایک شہری کو کتنا جرمانہ ہو گا؟

پشاور(پی این آئی) کوروناوائرس، پاکستان میں ماسک نہ پہننے پر شہریوں کو جرمانوں کا آغاز کر دیا گیا، ماسک نہ پہننے پر ایک شہری کو کتنا جرمانہ ہو گا؟….پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود ماسک نہ پہننے پر جرمانوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا […]

بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی

کوئٹہ (زبیر احمد)بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی۔حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں 15دن کی توسیع کر دی،محکمہ داخلہ کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے،سمارٹ لاک ڈاؤن کے […]

بلوچستان میں سکول کب کھلیں گے؟ فیصلہ 15 جولائی کو ہوگا، سردار یار محمد رند کی گفتگو

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے اس کا فیصلہ 15 جولائی کو کیا جائے گا،صوبائی وزیر تعلیم سیکنڈری و ہائیر ایجوکیشن بلوچستان سردار یار محمد رند نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے کب کھولیں گےاس […]

آزاد کشمیر، اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت، بلا ضرورت گھر سے نکنلے پر 500 روپے جرمانہ، دکاندار ایس اور پی کی خلاف ورزی کرے، 15 ہزار جرمانہ

آزاد کشمیر(پی این آئی)آزاد کشمیر، اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت، بلا ضرورت گھر سے نکنلے پر 500 روپے جرمانہ، دکاندار ایس اور پی کی خلاف ورزی کرے، 15 ہزار جرمانہ،حکومت آزاد کشمیر نے آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بلاضرورت […]

مذاکرات کامیاب، سندھ حکومت نے اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی، ایس او پیز پر عمل ہو گا

کراچی: (پی این آئی)مذاکرات کامیاب، سندھ حکومت نے اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی، ایس او پیز پر عمل ہو گا، سندھ میں وزیر ٹرانسپورٹ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے، سندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی […]

15جون سے سکول کھلیں گے یا نہیں؟وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کر دیا

شزلاہور ( پی این آئی ) 15جون سے سکول کھلیں گے یا نہیں؟وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کر دیا….پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 15 جون کو اسکول کھولنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

سندھ میں کاروبار پیر تا جمعہ شام 7 بجے تک کھلا رہے گا، سنیما، تھیٹر، بیوٹی پارلرز، جلسے جلوس، عوامی اجتماعات پر پابندی برقرار

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کاروبار پیر تا جمعہ شام 7 بجے تک کھلا رہے گا، سنیما، تھیٹر، بیوٹی پارلرز، جلسے جلوس، عوامی اجتماعات پر پابندی برقرار۔سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع جب کہ کاروباری اوقات میں اضافہ کردیا اب سندھ میں صبح […]