نئی دہلی میں 250 سکول کھل گئے، پہلے ہی روز 79 طالب علم کورونا پازیٹو ہو گئے، وباء سخت گیر ہو گئی

نئی دہلی(پی این آئی)نئی دہلی میں 250 سکول کھل گئے، پہلے ہی روز 79 طالب علم کورونا پازیٹو ہو گئے، وباء سخت گیر ہو گئی۔نئی دہلی میں اسکول کھلتے ہی 79 طلبہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔اسکول انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی اوراسکول کھولنے کی جلدی […]

ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر اختلاف، سندھ، بلوچستان سخت لاک ڈاؤن کے حامی، فیصلہ آج وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر اختلاف، سندھ، بلوچستان سخت لاک ڈاؤن کے حامی، فیصلہ آج وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ہوگا،ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مستقبل پر اختلاف ‘سندھ اور بلوچستان حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی […]

نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور […]

ٹرانسپورٹرز کا صبر بھی ٹوٹ گیا، یکم جون سے بسیں چلانے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) ٹرانسپورٹرز کا صبر بھی ٹوٹ گیا، یکم جون سے بسیں چلانے کا فیصلہ، صدر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے کہا کہ اگر گاڑیاں بند کی گئیں اور ڈرائیورگرفتار ہوئے تو دھرنا دیں گے، حکومت ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے، ایس […]

ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیا ہو، ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملزم محسن کے وکیل کی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیا ہو، ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملزم محسن کے وکیل کی گفتگو۔ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن علی کے وکیل کا کہنا ہے ایسے کوئی شواہد […]

طلبا تیاری کر لیں، ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا، تاریخ بتا دی

لاہور (پی این آئی) یکم جون سے ملک میں تمام نجی اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا کہنا ہے کہ حکومت ایس اوپیزجاری کرے، حکومت اپنے ایس او پیز جاری نہیں کرتی تو خود اسکولز کھولنے پر مجبور […]

پرائیویٹ دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نجی دفاتر بند رہے گے۔ پنجاب حکومت کے مطابق پرائیوٹ اداروں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ ہی نجی دفاتر کھولنے کیلئے لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی۔ تاہم […]

پنجاب میں ٹرانسپورٹ کھولنے کی تیاریاں، پریشان حال عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) پردیسیوں کیلئے اچھی خبر،ٹرانسپورٹ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، انٹر سٹی ٹرانسپوٹ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تجویز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیج دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں پھنسے […]

گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بندش کے بعد سندھ میں کل سے مارکیٹیں کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ […]

حجام کی دوکانیں ایک ہفتے میںکتنے دنوں کیلئے کھولی جائیں گی؟حکومت نے بالآخر اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی، کنسٹریکشن انڈسٹریز میں الیکٹریکس، سٹیل، چھوٹی دکانیں، کریانہ سٹورز، تندور، گراسری سٹورز، جنرل سٹورز کو بھی ہفتے میں 4 دن کھلنے کی اجازت مل گئی، […]

حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کردی، پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]