پاکستانیوں میں کورونا وائرس کیسے منتقل ہوا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں14 فیصد بیرونی کورونا متاثرین نے86 فیصد مقامی افراد کو متاثر کیا، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز میں86 فیصد مریض مقامی سطح پر وائرس کا شکار ہوئے، اسلام آباد میں سب […]

پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن نرم نہ کیا جائے، پنجاب حکومت کی وفاق سے درخواست

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن نرم نہ کیا جائے، پنجاب حکومت کی وفاق سے درخواست،پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی سفارش کی ہے، اگر وفاق […]

کراچی میں طارق روڈ کے تاجروں کا پیر کو شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان، قواعد کی پابندی کا خیال رکھیں گے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں طارق روڈ کے تاجروں کا پیر کو شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان، قواعد کی پابندی کا خیال رکھیں گے۔کراچی کے مشہور تجارتی مرکز طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے […]

حجام کی دکانیں کھولی جائیں گی یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا حجام کی دکانیں بدستور بند رکھنے کا فیصلہ، وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم کا کہنا ہے کہ صوبے میں میں ریسٹورنٹ،ہوٹل ،شادی ہال،حجام کی دکانیں کھولنےکی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب […]

نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں کے بورڈ کے امتحان منسوخ، گذشتہ امتحان کے نتیجے پر بچے اگلی کلاس میں جائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی): نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں کے بورڈ کے امتحان منسوخ، گذشتہ امتحان کے نتیجے پر بچے اگلی کلاس میں جائیں گے،حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم کردیے۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]

تمام سکولز،کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی ) وزارت تعلیم نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم جون سے پنجاب بھر کے تمام سکولز،کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بابت معیاری طریقہ […]

کورونا پھیلاؤ کا تسلسل، بلوچستان حکومت نے 19 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی

کوئٹہ(پی این آئی)،کورونا پھیلاؤ کا تسلسل، بلوچستان حکومت نے 19 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی۔بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک مزید 15 روز کی توسیع کردی۔صوبائی محکمہ داخلہ […]

کورونا سے سماجی دوری کی حکمت عملی، ایک وقت میں ایک ٹیبل پر ایک ہی آدمی کھانا کھائے گے، کس ملک میں؟

سوئیڈن(پی این آئی)کورونا سے سماجی دوری کی حکمت عملی، ایک وقت میں ایک ٹیبل پر ایک ہی آدمی کھانا کھائے گے، کس ملک میں؟کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ ہے۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے […]

جزوی لاک ڈاون، خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 مئی تک توسیع کر دی

پشاور(پی این آئی)جزوی لاک ڈاون، خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 مئی تک توسیع کر دی،خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن میں 15 مئی تک توسیع کردی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ تندور […]

خیبر پختون خوا، کورونا سے جنگ میں شہید فرنٹ لائن اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 70 لاکھ کا پیکج

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا، کورونا سے جنگ میں شہید فرنٹ لائن اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 70 لاکھ کا پیکج،خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ملازمین کو 70 لاکھ روپے […]

تمام پابندیاں بدستور برقرار،کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لاک ڈاون میں توسیع

کوئٹہ(پی این آئی)صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون میں توسیع آج دوپہر 12بجے سے 5 مئی دوپہر 12بجے تک کی گئی ہے اور اس دوران تمام پابندیاں بدستور جاری رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں عوامی […]