پاکستان کی صورتحال سری لنکا جیسی ہونیوالی ہے؟ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا وضاحتی بیان آگیا

کراچی ( پی این آئی) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے سری لنکا جیسی صورتحال کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر کمزور ملک نہیں ، مالی سال 23-2022 کے لیے 33.5 ارب ڈالر کی بیرونی […]

سعودی عرب نے یوٹیوب سے نامناسب اشتہارات ہٹانے کی درخواست کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب سے درخواست کی ہے کہ وہ مملکت میں پلیٹ فارم پر چلنے والے نامناسب اشتہارات کو ہٹادے۔ سعودی عرب کے جنرل کمیشن برائے آڈیو ویژول میڈیا (جی سی اے ایم) اور کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن […]

اسٹیبلشمنٹ سے سمت کے فقدان نے چوہدریوں کو الجھا کر رکھ دیا، خاندان میں اختلافات کی جڑیں مزید گہری ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) جب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی، روایتی طور پر اسٹیبلشمنٹ سے جڑی اتحادی جماعتوں نے وہاں سے رہنمائی مانگی اور ان میں سے اکثر بغیر رہنمائی کے واپس لوٹ گئے۔ ان میں گجرات کے […]

ایک ہفتے میں ڈالر کی قدرمیں 19روپےکا اضافہ، کہاں تک پہنچ گیا؟

کراچی (آئی این پی) کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں سٹہ بازی بھی عروج پر رہی جب کہ برآمد کنندگان کا کہنا تھا کہ انہیں انٹر بینک سے بھی ڈالر 10روپے زائد قیمت پر فروخت کئے گئے۔گزشتہ ہفتہ 18تا22جولائی کے دوران انٹربینک میں ڈالر […]

موٹروے پولیس پر تشدد اور فائرنگ ، دلہا کے والد سمیت 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے

کراچی(آئی این پی) ملزم فیض احمد اپنے دو بیٹوں کی بارات لے کر جب حسن اسکوائر سے لیاری ایکسپریس وے پر چڑھے تو وہاں موجود عملے نے منع کیا کہ لیاری ایکسپریس وے پر موٹر سائیکل لے جانا منع ہے اس کے باوجود ویگو اور […]

ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، پنجاب اسمبلی میں ایک اور نشست کم ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور سیٹ کم ہو گئی، سپریم کورٹ نےلیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں اپنے نمبر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایک اور وعدہ وفا، مظفر آباد کے شہریوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ میت وین سروس کا آغاز کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس خان نے دارالحکومت مظفرآباد کے عوام کے ساتھ ایک اور وعدہ وفا کر دیا،دارلحکومت مظفرآباد کے باسیوں کے لیے پہلی مرتبہ ترقیاتی ادارہ کے زیراہتمام جدید سہولتوں سے آراستہ میت وین کی سروس کا […]

تخت پنجاب پر کون ہو گا براجمان؟ اہم ترین فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا، مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہٰی پھر آمنے سامنے ہیں۔ دونوں طرف سے کامیابی کے پیشگی دعوے بھی کیے جا […]

فکر نہ کریں، کل آپ ہی وزیراعلیٰ ہوں گے، چوہدری پرویز الٰہی کو بڑی یقین دہانی کروادی گئی

لاہور(پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ انشا اللہ پنجاب میں ہماری حکومت آئے گی، جن افسران نے بچوں، خواتین پر ظلم کیا انہیں بھولیں گے نہیں، اگر انہوں نے چوری کے پیسے سے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا تو تمام اداروں کو […]

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیوں ملتوی کیے گئے؟ اہم ترین وجہ کا انکشاف کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو بلدیاتی الیکشن میں شکست نظر آئی تو الیکشن ملتوی کروا دیئے۔ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل […]

جنڈ کے قریب دریائے سندھ ملاں منصور کے مقام پر 4 لڑکیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں

جنڈ (آئی این پی)جنڈ کے قریب دریائے سندھ ملاں منصور کے مقام پر 4 لڑکیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملاں منصور کے مقام پر اکرم خان کے ڈیرے کے قریب دریائے سندھ میں 2بہنوں سمیت 4 لڑکیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں، اطلاع ملنے […]