23 سال بعد، جولائی کا مہینہ روپے کے لیے بدترین ثابت ہوا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرضہ ملنے میں تاخیر کے خدشات کے باعث جولائی پاکستانی روپے کیلئےبدترین مہینہ رہا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈالر کی کمی کے باعث پاکستانی کرنسی کی قدر انتہائی کم ہو گئی۔ نئے سیاسی بحران […]

امریکی ترجمان نے کیا کہا؟ جنرل باجوہ اور امریکی نائب وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمران خان کے قریبی ساتھی اور ڈونلڈ لو کی ملاقات کے معاملے پر کسی بھی تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی سفارتی بات چیت پر تبصرہ نہیں کرتے ۔ جمعہ کو امریکی وزارت خارجہ […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ دو دن میں سنایا جائیگا، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے محفوظ کیا گیا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک دو دن میں سنائے جانے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

آرمی چیف کا کام نہیں کہ امریکا سے کہے کہ ہمیں قرضہ دلوائو، عمران خان کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ آرمی چیف کا کام نہیں کہ امریکہ کو کہے کہ ہمیں آئی ایم ایف سے قرض دلاؤ۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

سوئی ناردرن کے حصہ داران نے مالی سال 2020-21 ؁ء کے لئے 70% نقد مقسوم کی منظوری دے دی

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے حصہ دار ان کا 57 واں سالانہ اجلاسِ عام جمعہ29 جولائی 2022 کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوا۔کمپنی کے حصہ داران نے مالی سال 2020-21 کے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے، الیکشن کمیشن نے 11ایم این ایز کی نشستیں خالی قرار دے دی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے گیارہ ارکان قومی اسمبلی کو ڈی […]

شاہد آفریدی نے سری لنکا سے شکست کی اصل وجہ بتا دی

کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے غلطیاں کیں۔شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے تحت ٹی ایم سی گراؤنڈ،گلبرگ میں سمر کیمپ کے دورہ کے موقعہ […]

بُرے دن ختم، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے۔ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا، پاکستان […]

چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اہم کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعامسترد کرتے ہوئے سندھ حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ منگل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل ایم کیو ایم نے […]

آزاد کشمیر اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا احتجاج رنگ لے آیا، وزراء کو قائمہ کمیٹیوں کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ واپس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا احتجاج اور بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ رنگ لے آیا حکومت نے قواعد انضباط کار میں ترمیم کرکے وزراء کو مجالس قائمہ کےچیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا متحدہ اپوزیشن […]

تین شخص ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرسکتے، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ دیکھ کر آئین کی تشریح اورعدالتوں کے فیصلے بدل جاتے ہیں،آئین شکنی کیس میں صدر مملکت اور قاسم سوری ملوث ہیں ، انہیں عدالت میں طلب […]