مون سون میں جاں بحق 26 افراد کا مقدمہ چیف میونسپل آفیسر کیخلاف درج کرنے کا حکم

نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز برسات میں جاں بحق 26 افراد کا مقدمہ چیف میونسپل آفیسر مورو کیخلاف داخل کرنے کا حکم، سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ مورو کی عدالت نے حالیہ بارشوں کے دوران حکومت سندھ، محکمہ بلدیہ، میونسپل کمیٹی مورو کی نااہلی سے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا لاہور میں لکودیر کشمیر کالونی کا دورہ، شاندار استقبال، تین سو گھرانوں کی آبادکاری یقینی بنانے کی یقین دہانی

لاہور (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مہاجرین حلقوں سے منتخب ممبران اسمبلی کے ہمراہ لکودیر کشمیر کالونی لاہور کا دورہ۔وزیراعظم آزاد کشمیر کی آمد پر مہاجرین جموں وکشمیر کی جانب سے فقیدالمثال استقبال، پھولوں کی […]

چوہدری پرویز الٰہی کو کسی بات پر اعتراض تھا تو۔۔۔ عمران خان نے مونس الٰہی سے کیا شکوہ کر دیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی ہمارے ساتھ ہیں۔پرویز الہٰی کے بیان پر ان سےبات کریں گے۔پرویز الہٰی سے بات چل رہی ہے جلد اچھی خبر آئے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی […]

آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی پر عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی کا عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیزل پر فی لیٹر 50 روپے لیوی عائد کرنے کا […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے روز مزار پر مداحوں کا ہجوم، قرآن خوانی، دعائے مغفرت کی گئی، پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 55ویں برسی کی تقریب، آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان اور سیاسی رہنماؤں کا خراج عقیدت

راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان اور وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے پاکستان کی محبت میں لازوال قربانیاں دی ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ مودی […]

ارجنٹینا یا فرانس؟ فیفاورلڈ کپ 2022کا فاتح کون؟ فیصلہ ہوگیا

دوحہ (پی این آئی)قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا […]

ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دار ہے جس کا نام جنرل باجوہ ہے، عمران خان نے تمام تر خرابیوں کے ذمہ دار ی سابق آرمی چیف پر ڈال دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 23 دسمبرکو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتخابات کی تیاری شروع کردیں گے ،اسپیکر کے سامنے جاکر کہیں گئے کہ […]

ن لیگ نے پرویز الہیٰ اور محمود خان کے چہروں کا تجزیہ جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی ین پی )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک گھنٹے تقریر کرکے میڈیا اور عوام کا وقت ضائع کیا۔ ساری پرانی باتیں دہرائی گئیں کوئی نئی بات نہیں کی، آج ثابت ہو گیا ہے کہ […]

پنجاب میں موٹر ویز کیوں بند کر دی گئیں؟

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد […]

سقوط ڈھاکہ: حال یک دلی سے مرحلہ ناآشنائی تک کا سفر

تحریر: انجینئر حمزہ محبوب بیسویں صدی کے وسط میں تاج برطانیہ کے راج تلے برصغیر پاک و ہند کی کوک سے تحریک پاکستان کی طویل جدوجہد کے نتیجہ میں دو ممالک پاکستان اور ہندوستان نے جنم لیا۔ تحریک پاکستان کی طویل جدوجہد کے نتیجہ میں […]