چند ہفتوں کا خام مال، دواؤں کی قلت کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا

کراچی(آئی ااین پی) وفاقی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے، اور دواؤں کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ادویات کے بحران کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے، اس سلسلے میں […]

عمران خان پر 62 اور 63 کا اطلاق ہو کر رہیگا، مستقبل کی حکمت عملی واضح کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان نے 2004 میں ایم این اے ہوتے ہو ئے الیکشن کمیشن کودی گئی تفصیلات میں بیٹی کا نام چھپایا، اب پاکستان میں ان پر 62 اور63 کا اطلاق ہو کر […]

نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے، خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(پی آئی ڈی) سینئر وزیر ووزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔شہر کے اندر کھیل کے میدانوں کی تعمیر واپ گریڈیشن اور پارکس کی […]

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

لودھراں (پی این آئی)عامر لیاقت کی ذاتی ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہ،عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہےایف آئی اے کراچی کے مطابق سائبرکرائم سرکل […]

عمران خان پر 62 اور63 کا اطلاق ہو کر رہے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر اب پاکستان میں ان پر 62 اور63 کا اطلاق ہو کر رہے گا، عمران خان نے 2004 میں ایم این اے ہوتے ہوئےالیکشن کمیشن کودی […]

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پر ایک اور سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ساتھ اپنی گھر والی کی بھی تلاشی دیں، بشریٰ بی بی کو دو عرب ممالک سے 6 ارب کے گفٹ ملے، یہ تحائف 3 […]

لاہور میں چیل کا گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 24 زیر حراست

لاہور (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کا چیل گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد مرتضیٰ نے سگیاں پل کے علاقے میں سڑک کنارے چیل کا گوشت فروخت […]

1159 ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1199زخمی، تفصیل جانیئے

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1159ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 647افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔552معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی […]

نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ماضی میں آئی ایم ایف سے 50 روپے لیوی عائد کرنے کی جوکمٹمنٹ کی گئی وہ ہمیں پوری کرنا ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]

پاکستانی ڈاکٹروں کا کارنامہ، چہرے پر مصنوعی اعضا لگانے کامیاب آپریشن کس ہسپتال میں کر دیا؟

کراچی (آئی این پی)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی(جے ایس ایم یو) کے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے شعبہ پروستھوڈونٹکس نے چہرے پر مصنوعی اعضا لگانے کا پہلا آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔جے ایس ایم یو کے اعلامیے کے مطابق پروستھو ڈونٹکس ڈیپارٹمنٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کا مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فانڈیشن ( بی ایم جی ایف ) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے مشترکہ مقاصد اور باہمی تعاون کے شعبوں میں مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف […]