وزیر اعظم آزاد کشمیر کا لاکھوں ملازمین کے لیے ای او بی آئی کی بنیاد رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی آ ئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سرکاری و نجی شعبہ جات میں کام کرنے والے لاکھوں ملازمین کیلئے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کی بنیاد رکھنے کا تاریخ ساز […]

لاہور فضائی آلودگی، تعلیمی اداروں میں بچوں کے لیے ماسک لازمی قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے شہر لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلا نمبر ہے جس کے باعث پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت دیگر شہروں میں […]

عمران خان ابتدائی دنوں میں جنرل باجوہ کو کیا کہہ کر مخاطب کرتے تھے جس پر جنرل باجوہ نے روک دیا؟ سینئر اینکر پرسن کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے انتہائی قریبی ذرائع سے بات ہوئی ہے جنہوں نے ان کا موقف پیش کیا ہے۔ اپنے ایک وی لاگ […]

وسیم اکرم نے سابق ساتھیوں پرالزامات کی بوچھاڑ کردی

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق ساتھی کرکٹرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل کرنے […]

کشمیری اور پاکستانی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، آزاد کشمیر آمد کے موقع پر وزیراعظم پاکستان کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ساتھ رویہ نامناسب تھا، سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

میرپور (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جمو ں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے 2 نئے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر آزادکشمیر حکومت کو اعتماد میں […]

ق لیگی ارکان نے طارق بشیر چیمہ سے راہیں جُدا کرلیں، عمران خان کی حمایت کا اعلان

لاہور(پی این آئی)طارق بشیرچیمہ ن لیگ کے ہو چکے ،ہماری راہیں اب الگ ہیں،ق لیگ کے ارکان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ ارکان اسمبلی نے پرویزالٰہی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ […]

ملکی معیشت بدستور بدحال، دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کہا گیا ڈالر دو سو […]

استاد دامن، حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر ملک اسلم کی خصوصی تحریر

استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزی تھے۔ گھریلو حالات کے پیش نظر دامن نے بھی بچپن ہی میں تعلیم کے ساتھ ٹیلرنگ کا کام بھی شروع کر دیا۔ ( بعد […]

جنرل فیض کو ہٹایا گیا تب کلیئر ہوگیا کہ انہوں نے فیصلہ کرلیا تھا مجھے ہٹانے کا، عمران خان کا انکشاف

اسلام ٓباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن کرانے پر تیار ہے تو ہم ابھی اسمبلیاں نہیں توڑتے۔     نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ […]

پاکستانی کرنسی اگلے 12ماہ میں کریش ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جاپانی ادارے نومارا نے خبردارکیا ہے کہ پاکستانی کرنسی اگلے 12 مہینوں میں کریش کر سکتی ہے ادارے کا کہنا ہے سو سے زیادہ پوائنٹس کا مطلب یہ ہے کہ ملک کو 64 فیصد تک کرنسی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے […]