عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد دوسرا بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور ( پی این آئی ) عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان پر ایک اور استعفیٰ آگیا۔ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ محمود خان کو ارسال کر دیا۔ عزیز اللہ گران پی کے 4 سے منتخب ہوئے تھا۔ […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن کا بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں ایوان کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع […]

بلدیاتی اداروں کے ذریعے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج کا دن ریاست کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آزادکشمیر میں 1991سے 31 سال بعدبلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کا […]

عمران خان نے ایک بار پھر امریکی سائفرسے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بننا چاہتے جہاں یہ […]

پنجاب اسمبلی توڑیں گے یا نہیں؟ مونس الٰہی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہی نے عمران خان کے کہتے ہی پنجاب اسمبلی توڑنے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں مونس الہی نے کہا کہ ‏27 جولائی کو […]

فوج کا سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ، شیخ رشید کا بھی ردِعمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ارکان کے ضمیر خرید کر عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا، ایک ایک ایم این اے کی قیمت لگا کر عمران خان کی حکومت گرائی گئی ،چوروں کے گینگ سے […]

جدہ کی تاریخ کی سب سے زیادہ بارش ، ماضی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، شہر میں سیلاب کا منظر

ریاض (پی این آئی)سعودیہ کے ساحلی شہر جدہ میں ایسی بارش سامنے آئی ہے جسے ماضی میں کبھی نہیں دیکھا جا سکا تھا۔ ایسی تباہ کن بارش کبھی بھی جدہ کے اندر ریکارڈ نہیں کی گئی تھی۔ یہ بات سعودیہ کے قومی مرکز برائے موسمیات […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے شہری کی درخواست پر وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید کو نوٹس جاری کر دیا

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو تحقیقاتی رپورٹ […]

میٹروبس سروس بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس ایک دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے جڑواں شہر کے مکین ہفتے کے روز میٹرو بس سروس استعمال کرنے سے قاصر رہیں گے۔ پنجاب […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی قبل از وقت ریٹائر ہونے جارہے ہیں؟ بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ لینے پر غور، دونوں افسران کو اگلے سال اپریل میں ریٹائر ہونا تھا، آرمی چیف کے […]

تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس نے مرکزی اسٹیج کا کام بند کروادیا، اسٹیج کہاں منتقل کیا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی کے علاقے فیض آباد کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس نے مرکزی اسٹیج کا کام بند کروادیا جس کے بعد پی ٹی آئی نے جلسے کا مرکزی اسٹیج مری روڈ رحمان آباد منتقل کرنے کا […]