وزیراعظم شہباز شریف آج کہاں روانہ ہو رہے ہیں؟ بڑی خبر
اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دوروزہ دورے پر(آج ) جمعہ کو روانہ ہوں گے ۔جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز […]