وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کا مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فانڈیشن ( بی ایم جی ایف ) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے مشترکہ مقاصد اور باہمی تعاون کے شعبوں میں مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف […]

حکومت کے پاس آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے کون کونسے آپشنز موجود تھے؟ پہلی بار بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ہمارے پاس پلان اے اور بی تھا، جنرل عاصم منیر کو ریٹین کرنا پلان اے کا حصہ تھا،عارف علوی اگر تعیناتی کی سمری روک لیتے تو پلان بی […]

کراچی میں 550 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ڈاکو پکڑے گئے، ہوشربا انکشافات

کراچی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز اور پولیس نے کورنگی نورانی بستی اور قذافی ٹاؤن سے 4 خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان نے 550 سے زائد وارداتوں کا اعتراف […]

ہم دلدل میں پھنس چکے ہیں سابق وزیر کا خطرناک دعویٰ

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ہم دلدل میں پھنس چکے ہیں موجودہ حکومت سے فیصلہ سازی نہیں ہورہی ہے، نئی حکومت کے پاس حوصلہ ہوگا اور فیصلہ سازی کا کونفیڈنس ہوگا، سب سے زیادہ خطر ناک ہے کہ ایک سے […]

او آئی سی سیکرٹری جنرل کا دوٹوک الفاظ میں کشمیری عوام کی حمایت کا اعادہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یک جان ہو کر کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرے ۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ہر مرحلے پر کشمیری […]

سابق چیئرمین نیب کس چیز کیلئے منتیں ترلے کرتے رہے؟ ایاز صادق نے جاوید اقبال کا بڑا پول کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے چیئرمین مسنگ پرسنز کمیٹی کے عہدے سے نہ ہٹانے کیلئے منتیں کیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جاوید اقبال کو فوری طور پر […]

پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیا انگلینڈ نے سیریز جیت لی

ملتان (پی این آئی)پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیا، انگلینڈ کے بائولرز کی نپی تلی بائولنگ کے سامنے پاکستانی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابٹ ہوئی ، چوتھے روز پاکستان کو فہیم اشرف،محمد نواز ، سعود شکیل، ابرار احمد اور زاہد محمود کی صورت میں […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ہم کیا کریں ؟

ہماری لڑائی ریاست کی قوت سے نہیں ہے اپنے خوف سے ہے۔خوف کا توڑ علم میں ہے۔ جنگ کے معاملات کے ماہر سُن زُو کا قول ہے کہ اگر تم اپنے آپ کو جانتے ہو اور اپنے حریف کو جانتے ہو تو تُم جنگ کئے […]

وفاقی وزیر نے جنرل باجوہ کو عمران خان کا محسن قرار دیدیا

سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان محسن کش انسان ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ عمران خان کا محسن ہے اور یہ انہیں بھی گالیاں دیتا ہے۔سیالکوٹ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

عمران خان اگر مگر چھوڑیں اسمبلیاں توڑیں ، ن لیگ نے اگلے لائحہ عمل کا بھی اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر مگر چھوڑیں اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں ہم انتخاب میں ان کا بھرپور مقابلہ کریں گے ، امیدواروں […]

کراچی میں داخل ہونیوالی ہیوی ٹریفک کو کن اوقات میں بند کرنے کا حکم؟

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک عدالت میں پیش ہوئے۔ڈی […]

close