حکومت نے عوام کو پھر بُری خبر سنادی

اسلام آباد( پی این آئی) حکومت نے موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے سستا پٹرول اسکیم فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سبسڈی لانچ کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے مشورہ لازم ہے۔ اسکیم کو […]

اسحاق ڈار نے پھر معاہدے کی خلاف ورزی کر دی، مفتاح اسماعیل پھٹ پڑے ، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کہا گیا کہ غلط بیانی نہیں کریں گے، مجھے ہٹا کر اسحاق ڈار کو لایا گیا اور پھر آئی ایم ایف سے معاہدے کی خلاف […]

واجب الادا اربوں روپے ادا کریں، نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کر دیا

پشاور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کردیا ،جس میں کہا گیا کہ صوبے میں بجلی کی پیداوار کیلئے مختص کردہ 100 ایم ایم سی ایف گیس بحال کی جائے،،ضم اضلاع کے اے آئی پی […]

خوفناک زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان ہوگیا، درجنوں افراد زخمی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی […]

ایکساتھ 2چھٹیاں دیدی گئیں

کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک نے 24 مارچ کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے، جمعے کے روز نجی بینک بھی بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک کے مطابق رواں برس رمضان المبارک کی پہلی تاریخ23مارچ کے روز ہونے کا امکان ہے جو کہ پہلے ہی ایک عام […]

وادی لیپا، آزاد کشمیر، محکمہ صحت نے جدید سہولتوں کی فراہمی کے لیے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے ٹیلی ہیلتھ کلینک قائم کر دیا، صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک ڈاکٹر دستیاب

مظفرآباد (پی این آئی) کنٹرول لائن پرواقع آزادی کی وادی لیپہ میں صحت کی فوری اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت عامہ نے عالمی ادارہ صحت تعاون سے ٹیلی ہیلتھ کلینک قائم کردیا ہے ۔۔۔جہاں سپیشلسٹ ڈاکٹرصبح 9 بجے سے دن 2بجے تک […]

دھڑالے کی بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے امکان کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی […]

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، امریکی کرنسی پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ایک دن میں امریکی کرنسی کی بڑی چھلانگ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر کی قیمت 284 روپے کی سطح کو بھی عبور کر گئی، اسٹاک مارکیٹ بھی 41 […]

راجہ ریاض نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

فیصل آباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجہ ریاض نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلائیں،اجلاس […]

عمران خان نے آج نازیبا الفاظ استعمال کیے، عمران خان کو خطرہ ہے کہ ۔۔۔۔ رانا ثنااللہ نے دعویٰ کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں انتخابات ملک میں فساد پیدا کریں گے، انہوں نے صوبائی اسمبلیاں فساد پھیلانے کیلئے توڑی تھیں، یہ انتخابات ایک نئے بحران کو جنم دیں گے، زمان پارک سے 100کے […]

موسٹ سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد کا دیہی ترقیاتی مرکز کہوڑی اور پنجکوٹ کا اچانک دورہ، افسران اور عملہ غائب، سائلین انتظار کرتے پائے گئے، غیر حاضر ملازمین کو معطل کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) موسٹ سینئر وزیر حکومت و وزیر بلدیات و دیہی ترقی آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد نے دیہی ترقیاتی مرکز کہوڑی اور پنجکوٹ کا اچانک دورہ کیا ، دونوں دیہی ترقیاتی مراکز کا عملہ غیر حاضر پایا گیا سائلین دفاتر میں بیٹھے […]