اگلے پلے آف میچوں میں سرپرائز دیں گے، پشاور زلمی کی طرف سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی)پشاور زلمی کے قائم مقام کپتان ٹام کوہلر کیڈمور نے کہا ہے کہ زلمی کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اچھا کم بیک کیا ہے اور ہم اگلے پلے آف میچوں میں سرپرائز دیں گے۔اتوار کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائٹڈ کے […]

میرپور، سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر سے لوگوں کو دل کے امراض کے علاج کی سہولت اپنے علاقے میں حاصل ہو گی، حکومت آزاد کشمیر اور برطانیہ کی رفاعی تنظیم کے درمیان مفاہت کی یاداشت پر دستخط کی تقریب سے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میرپور میں دل کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر سے لوگوں کو دل کے امراض کے علاج کی سہولت اپنے علاقے میں حاصل ہو گی […]

ظل شاہ کی موت، ڈرائیور نے لکھا ہوا سکرپٹ پڑھا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ڈرائیور کو سکرپٹ لکھ کر دیا گیا کہ یہ پڑھنا ہے، غلطی ٹھیک کرنے کیلئے 7 مرتبہ بیان ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بالکل ویسا […]

جہاز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ کی گفتگو سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں گزشتہ روز پرندہ ٹکرانے والی غیرملکی پرواز کے کپتان اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی گفتگو کی ریڈیو کمیونی کیشن سامنے آگئی۔جمعہ کی صبح 10بجکر 8 منٹ پر جہاز کے کپتان نے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع دی تھی۔کپتان نے کہا کہ طیارے […]

ظل شاہ کو جس ڈالے میں لایا گیا وہ کس کا تھا؟ ن لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

فیصل آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے علی بلال واقعے میں عمران خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، پی ٹی آئی کو موت یاد نہیں، […]

سرکاری ادارے کے سربراہ نے قائد اعظم کے ساتھ اپنی تصویر لگانے کا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) سرکاری افسران میں قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ برابری کا شوق بھی سامنے آنے لگا ہے۔۔۔چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کی ہیں۔ کہ واپڈا کے دفاتر میں قائد اعظم محمد علی […]

نجکاری اور مہنگائی کیخلاف ہزاروں واپڈا ملازمین کا احتجاج، طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد، ورنہ راست اقدام کی دہمکی دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں واپڈا ملازمین نے گذشتہ روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ، 11کے وی فیڈرز، ریڈنگ اور دیگر اہم شعبوں کی […]

بیورو کریسی ریاست کا اثاثہ ہے، اپنے افسران کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سب نے ملکر کر سسٹم کو آگے لیکر جانا ہے اور ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔بیوروکریسی ریاست کا اثاثہ ہے،اپنے افسران کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ […]

بلورانی امریکہ میں بلو کے گھر ویمن ڈے منا رہی ہے، شیخ رشید کی بلاول بھٹو سے شرارتیں جاری

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

عمران خان گرفتاری سے کیوں بچ رہے ہیں؟ فواد چوہدری نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے اس لئے بچ رہے کہ انتخابی ٹکٹس فائنل کرلیں، عمران خان کی گرفتاری کی ٹائمنگ ہم رکھیں گے، عمران خان نے مفاہمت کی بات کی تو مقدمات […]

ترکیہ کے تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں آفٹرشاکس، خوفناک اعدادوشمارجاری

انقر ہ(پی این آئی)ترکیہ کی ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (افاد)نے 6 فروری سے 4 مارچ تک ترکیہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آنے والے زلزلوں اور آفٹر شاکس خوفناک تعداد کا اعلان کیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق 6 فروری سے آج […]