الیکشن کی تیاریاں شروع، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہفتے کے روز عوام کے سامنے اپنا لائحہ عمل رکھوں گا، فیصلے کے بعد جیل بھرو تحریک ختم کردی ہے، 90روز […]

اٹلی کشتی حادثہ،معروف پاکستانی کھلاڑی بھی مرنے والوں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوگئیں۔اس حوالے سے کوچ غلام عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ اٹلی کشتی حادثے […]

بینظیر بھٹو کے عورت ہونے سے وزیر اعظم نہ بننے کا ن لیگ کا بیانیہ مریم نواز پر لاگو کیوں نہیں ہوتا، چوہدری نثار علی خان نے معاملہ اٹھا دیا

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عوام کا ووٹ ہی میراٹکٹ ہے ،الیکشن آج ہوں کل ہوں دوماہ یادس ماہ بعد میں میدان میں موجود ہوں حلقے کی عوام میرے ساتھ ہے،جب آئی جے آئی بنی اس وقت […]

مریم نواز نے الیکشن سے پہلے عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

ساہیوال (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ گھڑی چور عمران خان کوپہلے کٹہرے میں کھڑا کریں گے توپھر الیکشن ہوگا، پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کئے جائیں گے،بے گناہ نوازشریف کی غلط سزائیں ختم […]

عمران خان کو کب تک گرفتار کر لیا جائے گا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا سپریم کورٹ کا کام نہیں،جن اداروں نے انتخابات کروانے ہیں انہیں ہی کروانے چاہئیں، عمران خان کی گرفتاری جلد متوقع ہے،میری ذاتی رائے ہے کہ ججز […]

دنیا کا بہترین پلیئر بننے کیلئے آپ کو کیا کرنا چاہیے، محمد رضوان نے سیکرٹ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ فارم کیا چیز ہے، وہ صرف محنت کرنا جانتے ہیں اور […]

مسئلہ کشمیر کی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ ہمیں مسئلہ کشمیر کی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بدل چکی ہے اور اب بیانیہ کی جنگ جاری ہے جس میں […]

سرکاری آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری آٹا بھی مہنگا کرنے کی تیاریاں، قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان، سرکاری آٹے کی قیمت 1920 روپے مقرر کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ دوسری جانب پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 […]

گندم کی کم از کم قیمت کتنی مقرر ہوگی؟ تجویز دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی تجویز دے دی ہے، کابینہ اجلاس میں کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کیلئے سرکاری اراضی کو سنگل سورس کی بنیاد پر لیز پر دینے کی منظوری، ایسی […]

ایک اور کمپنی کاکار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے 27 فروری سے 4 مارچ کے دوران کاروں کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ نے پلانٹ بند کرنے کی وجہ حکومت کی جانب سے پارٹس اور ایسیسریز کی درآمدات کو کم […]

موٹروے پر خوفناک حادثہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

رحیم یار خان (پی این آئی)رحیم یار خان میں رکن پور کے قریب موٹروے ایم-5 پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔مقامی افراد، ریسکیو اور پولیس حکام سے ملنے والی معلومات کے مطابق ایک سوزوکی پک اپ وین […]