گدھے پر لکیریں ڈال کر زیبرا بنانے کی کوشش کی گئی، گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید

قصور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گیدڑ کو لیڈر کا ماسک پہنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن اندر سے گھڑی چور نکلا، عمران خان قانون کا سب سے بڑا […]

صدر مملکت نے ملک میں مارشل لا لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، جب جمہوری فورسز آپس میں لڑیں تو غیرجمہوری قوتوں کو کردار بڑھ جاتا ہے، چلو میں کہتا ہوں کہ مارشل لاء کا […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، فی تولہ قیمت میں 2 ہزار300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث ملک میں فی تولہ قیمت سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 7 […]

گوگل کی 1500سکالر شپس آزاد کشمیر میں دی جائیں گی، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ٹیک ویلی سوشل انٹرپرائز میں مفاہمت کی یاداشت

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ٹیک ویلی سوشل انٹرپرائز کے درمیان مفاہمت کی یاداشت ۔پر جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں دستخط کئے گئے ۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان ،مشیر آئی ٹی چوہدری محمد اقبال […]

جہانگیر ترین کا سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لیے اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورت اجلاس ہوا۔ قومی اسمبلی میں […]

کہاں کہاں اور کتنی جائیداد ہے ؟ مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ […]

آخر کب تک؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

2012ءکے بعد ملکی سیاست میں رواداری دم توڑ ہوچکی ہے۔ پالیٹیکس مولاجٹ کی دھمکیوں سے زہر آلود ہوچکی ہے۔برداشت جواب دے چکا ہے۔نوبت گلے کاٹنے اور ڈنڈے برسانے تک پہنچ چکی ہے۔ سیاسی میدان میں گر کوئی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے تو اسے […]

قومی ایئر لائن میں خواتین میزبانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آ گئے

کراچی (آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کی گرومنگ منیجر کی جانب سے دوران پرواز میزبانوں کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق خاتون افسر کی جانب سے ایئر ہوسٹس کو مبینہ ہراساں کرنے […]

رمضان المبارک میں سائلین کو دفاتر کے چکر نہ لگوائے جائیں، مسائل فوری حل کیے جائیں، افسران عوام کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں آفیسران عوام کی بہتری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں جہاں پر مشکلات ہوں حکومت کو آگاہ کریں […]

مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)لکی موٹر کارپویشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) نے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے مجاز ڈیلرز کو جاری کیے […]

عمران خان کے قریبی اہم ساتھی کو پھر گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجھے بیرسٹر حسان خان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) کی دفعہ 3 کے تحت گرفتار کر لیا۔کوئٹہ […]