امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کب سے ہونے کا امکان ہے ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک […]

سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ،اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر یکدم 12روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونےکا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔آئی ایم ایف نے قرض بحالی پروگرام کے لیے ڈالر کو فری فلوٹ کرنے کی لازمی شرط رکھی تھی ۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق گزشتہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10، وزارتوں کے اخراجات میں 15 فیصد کمی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کفایت شعاری کمیٹی (این اے سی) مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے جن میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی، وزارتوں/ ڈویژنوں کے اخراجات میں 15 فیصد کمی وفاقی وزراء، وزیر مملکت، مشیروں کی تعداد 78 […]

وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کو ٹریک پر لانے کیلئے شرائط پوری کرنے کیلئے کام شروع کردیا۔وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام ٹریک پر لانے کیلئے معاہدے میں طے شدہ شرائط پوری […]

سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی اونچی اڑان کے سبب سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 15 ہزار سے 3 لاکھ 55 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ سوزوکی کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کے مطابق آلٹو […]

50ہزار یومیہ کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تیاریاں

لاہور ( پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے وزارت خزانہ میں ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے اور اسی تناظر میںنان فائلرز کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا،شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر […]

وہ فلم جس کو بنانے کیلئے کنگنا رناوت نے اپنی ساری جمع پونجی لگا دی

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ڈائریکٹر اپنی پہلی فلم ایمرجنسی کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے ہیں،، اس فلم سے کنگنا رناوت بحیثیت ڈائریکٹر ڈیبیو کررہی ہیں، گزشتہ روز فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد سوشل […]

اس وقت سعودی عرب اور چین دونوں پاکستان سے ناراض ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن نے کہا ہے کہ اس وقت سعودی عرب اور چین دونوں پاکستان سے ناراض ہیں جبکہ الیکشن کرانے سے بھی مسائل حل نہیں ہونگے کیونکہ 98 فیصد ممبران اسمبلی دوبارہ […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ان پڑھ آنکھیں اور درد مند کان

گوجرانوالہ کے مشینسٹ انجنئیر ونسٹ ڈیوڈ نے ہفتے کے آخر میں مزدوروں کی تنخواہ کا حساب کرنے کے لئے حاضری رجسٹر کھولا۔مزدور برکت مسیح پچھلے ہفتے دو دن غیر حاضر رہا تھا۔ اُس کی نہ صرف حاضری لگی ہوئی تھی بلکہ اُس نے ان دنوں […]

چین کی 80فیصد آباری کورونا سے متاثر نکلی، سرکاری سائنسدان کے خوفناک انکشافات

بیجنگ (پی این آئی) چین کے ایک ممتاز سرکاری سائنسدان کا کہنا ہے کہ ملک میں 80 فیصد لوگ کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق چائنہ سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے چیف ایپیڈیمولوجسٹ وو زونیو نے کہا کہ نئے […]

close