پی ٹی آئی کے لاہور سمیت دیگر جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لاہور سمیت تمام جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے، اگر ہمیں اسپیس نہیں دیں گے توانتہاپسنداور علیحدگی پسند، غیرسیاسی قوتیں زور پکڑیں گی، پی ٹی […]

پی ٹی آئی کے کن رہنماؤں کی تلاش؟ گرفتاری کے لیے چھاپے

راولپنڈی میں پولیس کی جانب سے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور پی ٹی آئی کے رہنما شہریار ریاض کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی رہائش گاہ دھمیال ہاؤس میں چھاپہ مار […]

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردوانوح میں آج موسم گرم اور خشک […]

ملک میں وی پی این کو بلاک کرنے سے متعلق پی ٹی اے کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ مفت والے وی پی این بڑے خطرناک ہیں اِن سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، غیر قانونی وی پی این بلاک کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ […]

آئی ایم ایف کا اجلاس، پاکستان ایجنڈے پر آیا کہ نہیں؟

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دی گیا ہے، اس نئے کیلنڈر میں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 18 ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، […]

پی ٹی آئی کے 4 ٹکڑے؟ سینئر پارلیمنٹیرین نے دعویٰ کر دیا

حیدر آباد (پی این آئی) ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 4 سے زائد ٹکڑے ہونے جارہے ہیں۔۔۔ میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹکڑے ٹکڑے […]

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے لیے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے۔ ریسکیو1122 کی درجنوں آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں، گاڑیوں میں ریسکیو1122 ایمبولینسز اور فائر ویکلز موجود ہیں، […]

جلسہ ہر صورت ہوگا، پی ٹی آئی کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ کل ہوگا، سنگجانی کے قریب ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مرکزی قیادت نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف پاورشو کے لئے تیار ہے ، جلسہ گاہ […]

9 سال سے لاپتہ 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا، 9 سال قبل ’سر والی‘ چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے 3 لاپتا کوہ پیماؤں کی لاشوں کی باقیات مل گئیں۔ 31 اگست 2015 کو یہ تینوں کوہ پیما […]

ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک ہے، آرمی چیف نے خبردار کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے […]