فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا مؤقف ایک ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) […]

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی اور تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم سب سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والا وینیو ہے اور اب یہ تاریخی اسٹیڈیم ایک […]

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کو رہا کردیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمنٹ لاجزمیں مقیم پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) ایم این ایز کو رہا کردیاگیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کورہا کیا گیا ہے، رہاہونےوالےارکان قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، شاہ […]

ن لیگ کو سیاست سکھانے کی پیشکش کر دی گئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ مسلم لیگ ن اگر سیاست کرے تو سیاست کا ایک طریقہ ہوتا ہے، کسی بھی بل کے حق میں ایک طریقہ کار ہوتا ہے کہ کیسے سیاسی جماعتوں کے دلوں […]

پی ٹی آئی رہنما کو اڈیالہ سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ شعیب شاہین کی ضمانت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی تھی، ضمانت منظور ہونے پر انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔پی ٹی […]

پاکستان کو عالمی سائبر سیکیورٹی انڈیکس 2024 کے سر فہرست ممالک میں نمایاں مقام

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان عالمی سائبر سیکیورٹی انڈیکس ( جی سی آئی) 2024 میں بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کی جاری کردہ فہرست میں ٹئیر-1 (رول ماڈلنگ) درجہ بندی میں شامل ہو کر اب سرفہرست چالیس ممالک میں شامل ہو […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما کی فوری رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور […]

شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں معروف گلوکار کو دھر لیا گیا

نیویارک: امریکی پاپ اسٹار جسٹس ٹمبر لیک کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑ گیا اور مقامی عدالت کے جج نے انہیں سزا سنا دی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاپ اسٹار جسٹن ٹمبر لیک نے شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم کا […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ سے گرفتاری، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی جلسے کے بعد درج مقدمات، گرفتاریوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی […]

ایف ایف سی اور حبیب بینک کا اشتراک- فارمر فنانسنگ کو فروغ دینے کے لیے ایم او یو پر دستخط

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نےقومی ترقی میں اہم شراکت دار ہونے کے ناطے، پاکستان میں زرعی فنانسنگ کو فروغ دینے کے لیے حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) کے ساتھ شراکت داری کی جسکا MOU 9 ستمبر 2024 کو ایف […]

وزیراعلیٰ علی امین پی ٹی آئی ایم این ایز کی گرفتاری کے وقت کہاں تھے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی ایم این ایز کی گرفتاری کے وقت کہاں تھے؟ سینئرصحافی حماد حسن نے بڑا دعویٰ کردیا۔ سینئرصحافی حماد حسن کا ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس سے […]