مستونگ بم دھماکےکے شہداء کو معاوضہ، زخمیوں کے اخراجات کون برداشت کر ے گا؟

کوئٹہ (آن لائن)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت گزشتہ شب منعقدہ صوبے میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستونگ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس میں […]

ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ اور خیبر پختون خواکے ضلع ہنگو میں دھماکوں کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔دھماکے کے فوری بعد پنجاب پولیس نے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مستعد اہلکاروں نے صوبے بھر میں […]

مستونگ میں عید میلادالنبیﷺ کے جلوس پر خود کش حملہ، شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 47 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی […]

ابن انشا کو بسترِ مرگ پر خاتون کی انوکھی آفر جس نے آخری لمحات کو تبدیل کر دیا، پروفیسر فتح محمد ملک کی خصوصی تحریر

اللہ تعالیٰ میری زندگی کے 5 سال آپ کو دے دے، ابن انشا کو بسترِ مرگ پر خاتون کی انوکھی آفر جس نے آخری لمحات کو تبدیل کردیا ابن انشا کا شمار اردو ادب کے ان شعرا اور مضامین نگار میں ہوتا ہے جنہوں نے […]

پنجاب میں سینئر بیوروکریسی کے 22 افسران کے تقرر و تبادلے، کس کو کیا عہدہ مل گیا؟

لاہور ( آئی این پی) پنجاب حکومت نے 22افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ تقرری کی منتظر ڈاکٹر فرح مسعود کو ممبر (جوڈیشل- v)چیف سیٹلمینٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات ، تقرری کے منتظر سعید رمضان کو گریڈ 21میں […]

فیض آباد دھرنے والوں کو کون لائے تھے؟ سابق وزیر دفاع کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ فیض آباد دھرنے والوں کو وہی لے کر آئے تھے جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش شروع کی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیض […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک کے ہمراہ مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کا دورہ کرنے والے برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین اور نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ کا دورہ کیا۔ وفد کو ٹھوٹھہ مہاجر کیمپ میں کمشنر بحالیات سردار وحید خان نے بریفنگ دی۔ اس […]

شہر یار آفریدی کیخلاف ڈپٹی کمشنر کو ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس میں انٹراکورٹ اپیل خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈی سی اسلام آباد کو سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف کوئی ریلیف نہ […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی ( پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے […]

شادی کی تقریب میں آتش زدگی سے 100سے زائد افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی) عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران آگ لگنے کے نتیجے میں دسیوں افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں جھلس کر زخمی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نینوی گورنری کے محکمہ صحت نے بتایا کہ منگل اور […]

دو نوبیاہتا جوڑوں کی ٹرین حادثے میں موت، قصور کے سول جج نے 28 کروڑ روپے ہرجانہ ڈگری کر دیا

قصور(آئی این پی) مئی 2020 میں ریلوے کے کھلے ہوئے پھاٹک سے گزرنے کے دوران ٹرین سے تصادم کے باعث 2 دلہوں اور دو دلہنوں سمیت 4 افراد کی موت کے خوفناک واقعہ کیخلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے وفاقی وزیر، سیکرٹری، جی […]