ویکسین لگوانے والوں کے لیے پی آئی اے نے کرائے میں بڑی رعایت کا اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی قومی ائر لائن نے ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے کرائے میں بڑئ رعایت کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے کی جانب سے یہ اعلان ویکسین لگوانے والے 50 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے کیا گیا […]

کرونا ویکسین لگوائیں اور کم کرایہ دے کر سفر کریں، پی آئی اے نے مسافروں کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) کرونا ویکسین لگوائیں اور کم کرایہ دے کر سفر کریں، قومی ائیرلائن پی آئی اے نے ویکسین لگوانے والے افراد کیلئے خصوصی رعایتی پیکج متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے عوام […]

کورونا کیسز میں کمی، حکومت کا کاروباری مراکز ہفتے میں 2کی بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک میں ہفتے میں 2 دن کا لاک ڈائون کم کرکے ایک دن کا کردیا۔بدھ کووزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں […]

ویکسینیشن کے لئے موبائل سروس کا آغاز

ملتان(آئی این پی) پنجاب کے شہر ملتان سمیت 13اضلاع میں ویکسی نیشن کے لئے موبائل سروس کاآغاز کردیا گیا ہے، موبائل ہیلتھ یونٹ مختلف علاقوں میں جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ملتان کوکورونا ویکسی نیشن کے لئے موبائل ہیلتھ یونٹ فراہم کردیا گیا ، […]

پاکستان، گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اچانک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد آج ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے تو دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سےمرنے والوں کی تعداد اچانک تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید […]

مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے کروڑوں روپے کی گرانٹ منظور

لاہور (پی این آئی) پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل نے دینی مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو بھی اہمیت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں فنڈز فراہم کرنے کی پالیسی اختیار کی ہے اسی پالیسی کے تحت مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے 7 کروڑ […]

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ بند

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کےمحکمہ صحت نےتمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن دے دی گئی […]

فائزرز ویکسین کس عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے؟ این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دی

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) کورونا ویکسین فائزرز کے حوالے سے این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، جس کے مطابق فائزرز ویکسین 18 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی […]

تقریباً 4 ماہ بعد پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی سب سے کم شرح، جاں بحق افراد کی تعداد میں بھی نمایاں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً 4 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی کم ہوگئی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی […]

مسلمانوں کے لیے بڑی خوشخبری،اس سال حج ہو گا، طریقہ کار کیا ہو گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے قائم مقام وزیر اطلاعات و نشریات ماجد القصبی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مسلسل تبدیلی کی وجہ سے اس سال حج کا طریقہ کار واضح نہیں ہوسکا ہےاتوار کے روز جدہ میں پریس کانفرنس میں انہوں […]

کورونا کی بھارتی قسم نے برطانیہ کو جکڑ لیا، مثبت کیسز میں 70فیصد اضافہ

لندن (آئی این پی)کورونا وائرس کی بھارتی قسم نے برطانیہ کو جکڑ لیا ہے اور صرف ایک ہفتے میں مریضوں کی تعداد 70فیصد بڑھ گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں برطانیہ میں 5ہزار 765افراد وائرس سے متاثر ہوئے جب کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے متاثر […]