پاکستان نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، کورونا کیسز تین ماہ کی کم ترین سطح پرآگئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے ہفتہ انیس جون کو موصولہ رپورٹوں میں ملکی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کورونا وائرس کی وبا کی جس تیسری لہر […]

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، پروازوں کی اجازت ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند محنت کش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، حکومت نے اماراتی حکام کو پاکستان میں کورونا اعدادوشمار بھجوا کر ویزا پر نظر ثانی کی درخواست کر دی،پاکستان سے مسافر پروازوں کو جلد متحدہ عرب امارات آمد کی […]

اسلام آباد میں نئی پابندیاں، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد انتظامیہ نے نئی پابندیوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈور اور آٹ ڈور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ انڈور شادیوں کے اجتماعات پر پابندی […]

واحد صوبہ جہاں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25ہزار مقرر کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دے دی ، مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے […]

لنگرخانوں سے ملک ترقی نہیں کرتا، غریب آدمی روٹی کو ترس گیا، شہباز شریف کی حکومت پر شدید تنقد

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ، اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ لنگرخانوں سے ملک ترقی نہیں کرتا،غریب آدمی روٹی کو ترس گیا، حکومت بے حسی کی تصویر بنی بیٹھی ہے، حکومت نے 3سالوں میں 13ہزار ارب ریکارڈقرضے […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی )لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز […]

کورونا کے دباؤ میں کمی، آج سے پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں آج منگل کے روز سے نرمی کا آغاز ہوگا۔ آ ج سے مارکیٹیں اوربازار ہفتے میںدو روز کی بجائے صرف ایک روز بند رہیں گے۔کورونا وباء کے […]

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پنجاب کے بعدسندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔اس حوالے سےکراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میںصوبائی وزیر صحت ناصر شاہ نے کہا […]

خیر کی خبر آنے لگی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کیسز، 4 ماہ میں سب سے کم شرح پر آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے نئے سامنے آنے والے کیسز گذشتہ 4 ماہ کے ایک روز میں سب سے کم ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کرگئےپاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین لگوانے کے بعد ملے گی

کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین کے بعد ملے گی،تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے بچنے کے لیے […]

پاکستانیوں کا وہ کام جس کی مثال مغربی ممالک میں بھی کم ملتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر اعظم کی زیر صدارت کورونا ویکسی نیشن مہم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید ، وفاقی وزیر اسد عمر ، حماد اظہر ، اعظم سواتی ، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان اور متعلقہ حکام […]