کورونا ویکسین لگانے والی ٹیم پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا گیا

بھوپال (پی این آئی) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی دارالحکومت بھوپال کے نواحی گاؤں اومکارا سیونیا میں کورونا ویکسین لگانے والی ٹیم پہنچی اور کئی لوگوں کو ویکسین لگائی۔ اس دوران ایک مقامی شخص پریم سنگھ وشوکر نامی شخص نے آکر ٹیم کو گاؤں سے […]

این سی او سی نے کاروباری مراکز 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی ) نے کاروباری مراکز کی ٹائمنگ رات 10 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آوٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہو گی،ان ڈور پر 50 فیصد،شادی کی تقریب آوٹ ڈور 400 […]

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کرونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے تاجر برادری، ان کے اہل خانہ اور ملازمین کی دوسرے مرحلے میں ویکسینیشن کے لئے ایڈوانس ڈائیگنوسٹک سنٹر کے تعاون سے اپنی بلڈنگ میں دو روزہ ویکسینیشن […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی اجازت دیدی، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی اجازت دے دی، موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخوں کا تعین صوبے خود کریں گے، پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات 2 جولائی تا 2 اگست […]

فائزر اور موڈرنا ویکسین لگوانے والے کچھ افراد کو دل کی سوجن کی شکایت کا سامنا

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کی امریکی اور یورپی ویکسین فائزر اور موڈرنا استعمال کرنے والوں میں سے کچھ لوگوں کو دل کی سوجن کی بیماری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے خبردار […]

حکومت کا ویکسین کے 5 مختلف تجربات کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن )حکومت نے کورونا ویکسین کے 5 مختلف تجربات کی اجازت اخلاقی بنیادوں پر دینے سے انکار کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل بائیو ایتھکس کمیٹی (این بی سی) پاکستان نے کورونا ویکسین کے 5 مختلف تجربات کی اجازت نہ دیے جانے کے حوالے […]

پاکستان کو کورنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوزمفت ملیں گی

اسلام آباد(آئی این پی ) کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز مفت ملیں گی۔موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گی۔ موڈرنا ویکسین امریکا، یورپ اور […]

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جولائی میں آسکتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا گیا اور کورونا کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم درست طریقے سے جاری نہ رہی تو پاکستان میں مہلک وبا کی چوتھی […]

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ این […]

قومی ایئر لائن نے کینیڈا جانیوالی پروازوں کے لیے ایس او پی جاری کر دیئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ایئر لائن نے پی آئی اے نے اپنی کینیڈا جانیوالی پروازوں کے لیے ایس او پی جاری کردیئے ہیں۔ کینیڈا جانے والے مسافروں کاپرواز سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مسافروں کوکورونا […]

ویکسین کی شدید قلت، آج کہاں کہاں ویکسین سنٹرز بند رہیں گے؟

کراچی (پی این آئی) کورونا ویکسین کی قلت کے باعث سندھ میں آج ویکسی نیشن سینٹربند رہیں گے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کراچی شہرکے 90 سینٹرز میں سےمتعدد میں ویکسین ختم ہو چکی ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ضلع شرقی میں26، غربی میں 13، […]