کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم لیمبڈاسامنے آگئی

برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم لیمبڈاسامنے آگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ ابتدائی طور پر سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہناہےکہ کورونا […]

کورونا وائرس، نئی خطرناک قسم لیمبڈا 27 ملکوں میں پھیل گئی ،ماہرین کا انتباہ

لندن(پی این آئی)دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم لیمبڈا کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی نسبت کئی گنا زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سائنسدانوں […]

شہروں میں جانوروں کی منڈیوں کے حوالے سے پالیسی جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں شہروں کے اندر جانوروں کی خرید وفروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے،این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کورونا ایس […]

صرف تین دن میں یہ کام مکمل کر لیں، سرکاری ملازمین کیلئے ڈیڈ لائن جاری

لاہور(پی این آئی) لاہور ڈویژن میں سرکاری ملازمین کو تین روز میں ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دے دی گئی، کمشنرلاہورکیپٹن ر محمدعثمان نے کہا کہ سرکاری ملازمین فرنٹ لائن ورکرز ہیں، تمام اضلاع کو تین دفتری ایام میں 100فیصد ویکسینیشن مکمل کرنی چاہیے، […]

کاروباری مراکز رات 10تک کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وایس اوپیزسے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا،محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں کاروباری اوقات رات 10بجے تک کردیے گئے تاہم ہفتے میں ایک روز یعنی اتوار کو تجارتی مراکز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن میں […]

کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار بڑھا نے کا فیصلہ، نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس اوپیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے تحت سندھ میں کاروباری اوقات کار بڑھا کر رات 10 بجے تک کردئیے گئے، سینما گھر، تھیٹرز، مزارات کھولنے کی اجازت ہوگی، ہوٹلز، ریسٹورنٹس […]

یورپ کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

برسلز (پی این آئی) یورپی یونین کے رکن ملکوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے افراد کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ جس کا اطلاق گذشتہ روز سے ہوا ہے ۔ یورپی یونین کا ’کیو ایر کوڈ‘ ویکسین لگوانے کے بعد […]

موڈرنا ویکسین کی 25لاکھ ڈوز آج اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی ساختہ کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ جمعہ کو( آج) پاکستان پہنچے گی، امریکی ساختہ موڈرنا ویکسین کی 25لاکھ ڈوز آج اسلام آباد پہنچیں گی، پاکستان کو موڈرنا ویکسین کوویکس پروگرام کے تحت فراہم کی جارہی ہے،وزارت قومی صحت موڈرنا ویکسین کے […]

کورونا وائرس سے دماغی توازن بگڑنے کا خدشہ، سائنسدانوں نے ایک اور خطرے سے آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، کورونا وائرس کی زد میں آ کر کروڑوں لوگ جان کی بازی ہار گئے، تاہم اب کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختلف کمپنیز نے ویکسینز تیار کی ہیں اور دنیا بھر […]

سعودی عرب کیلئے فلائٹس آپریشن بحال، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی سفیرلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبرنے سعودی عرب کیلئے فلائٹس آپریشن بحالی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کیلئے پی آئی اے فلائٹس ایک ہفتے یا ایک مہینے میں بحال ہوجائیں گی ،پی آئی اے فلائٹ آپریشن […]

کورونا وبا، ترکی نے بھارت سمیت 6 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی

انقرہ(آئی این پی ) ترکی نے کورونا وائرس کی نئی تبدیل شدہ قسم ڈیلٹا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے بھارت سمیت 6ممالک کی پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کردی،عالمی میڈیا کے مطابق ترکی نے ملک میں نئے کیسز میں نمایاں کمی […]