وہ سرکاری ملازمین جن کی تنخواہیں جولائی سے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ کے ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے بند کر دی جائیں گی، سندھ حکومت نے ملازین کو تین روز میں ویکسین لگوانے کی حتمی وارننگ جاری کر دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں کے […]

کورونا پابندیاں مکمل طور پرختم نہیں ہو سکتیں، وزیراعظم نے معاون خصوصی نے صاف بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا،ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر […]

تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہوسکتیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا،ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر […]

بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا وباء سے متاثر زندگی 2022 کے آخر تک معمول پر آسکے گی، ویکسینز کی جلد تیاری کرشمہ ہے لیکن عالمی سطح پر وبا کے خاتمے کیلئے زیادہ کام نہیں کیا گیا، […]

کورونا کی وجہ سے لگنے والی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے پابندیاں ختم کرنے کی شرط کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کی وجہ سے عام شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم ہونے کے امکانات ابھی نظر نہیں آتے کوینکہ وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ جب […]

سکولوں کے معاملے پر ایک اور بڑا یوٹرن نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے7 جون بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان کے بعد سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ، جس کو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ قبل ازیں سی ای […]

سعودی عرب آنے والوں کے لیے کونسی ویکسین ضروری ہے؟ سعودی حکام نے فہرست جاری کر دی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب آنے والوں کے لیے کونسی ویکسین ضروری ہے؟ غیرملکیوں کے ویکسین سے متعلق سوالات پر سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے جواب دے کر ابہام دور کر دیے۔شہری کی جانب سے سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا سعودی عرب نے چین […]

امریکا نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی)عالمی وبا کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے امریکہ نے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کوترجمان امریکی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امریکی حکومت کورونا پھیلا روکنے کے لئے امداد […]

نئی پنشن اسکیم کا اطلاق کب سے ہو گا؟ حکومت نے سرکاری ملازمین کی جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبایی کابینہ کا اجلاس ہوا۔سندھ کابینہ نے پنشن بل کو کنٹرول کرنے کے اقدامات پر غور کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑا تحفہ، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 44واں ا جلاس منعقد ہوا، 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے -پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی […]

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو تنخواہ نہیں ملے گی

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی، وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ […]