ہفتے میں سات دن کاروبار کھولنے کی اجازت، حکومت نے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری سنا دی

اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر  نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہفتے میں 7 روز کاروبار کھلے ہوں اور جو 24 گھنٹے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکیں، تاہم یہ ابھی ممکن نہیں۔ اسلام […]

وزیر اعلیٰ کا صوبے میں ہر شہری کے لیے ویکسین لازمی کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں چند اہم اقدامات کے ذریعے اپنے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہے۔وزیراعلیٰ […]

تین سال قبل انتقال کرنےو الےاداکار قاضی واجد نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی، مداح پریشان ہو گئے

لاہور (پی این آئی) کورونا ویکسین لگوانے پر عوام کو قائل کرنے کے لیے چاروں صوبوں کی حکومتیں مختلف اشتہاری مہمیں چلا رہی ہیں ان اشتہاری مہموں کے دوران مختلف اہم شخصیات کی طرف سے لوگوں کو پیغام سنوائے جاتے ہیں کہ وہ ویکسین لگوائیں، […]

این سی او سی کا ملک بھر میں ماس ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ ا?ْپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں ماس ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مہم کے تحت مختلف پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل صحت یاب ہوگیا ہوں، میرے […]

بغیر امتحان کے کسی کو گریڈز نہیں دیئے جائیں گے، امتحانات 24جون کی بجائے کب سے ہوں گے ؟ طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات ہر صورت لینے ہیں، بغیر امتحان کے کسی کو گریڈز نہیں دیئے جائیں گے، امتحانات 24جون کی بجائے 10جولائی کے بعد ہونگے، تمام تعلیمی ادارے 7جون سے […]

پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین حج، حج اخرجات میں فی کس کتنا اضافہ ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کو اس سال حج پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ، سیکریٹری مذہبی امور سردار اعجاز جعفر کہتے ہیں کہ پاکستان سے جانے والے حج عازمین کے 8 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک […]

معاملہ سنگین ہو گیا، ژالے سرحدی نے تھپڑ اور مکے مارنے کی دھمکی دے دی

لاہور (پی این آئی) ٹی اور فلم کی معروف اداکارہ اور ماڈل ژالے سرحدی نے اپنے ایک مداح کو تھپڑاور مکے مانے کی دھمکی دے دے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا دی،ژالے سرحدی نے اپنے مداحوںکے لیے سوشل میڈیا پر سوال جواب کی نشست کا […]

پاکستانی ٹی وی اینکر نے خواتین کی ویکسی نیشن کی مشکل ٓٓٓاسان کر دی، کیسا لباس پہنیں، بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف ویکسینز کے انجیکشن لگوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگوں کو ویکسین تو مفت میں لگ رہی ہے لیکن سب سے بڑا مسئلہ انجیکشن لگواتے وقت بازو سے کپڑا ہٹانا […]

پاکستان میں تیارکردہ کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ متعارف کروادی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تیارکردہ کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ متعارف کروادی گئی۔ چینی کورونا ویکسین کین سائنو کو پاکستان میں ‘پاک ویک’ کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں اس کی ایک لاکھ اٹھارہ ہزار ڈوزز کی پہلی […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، حکومت کا کریک ڈائون کا فیصلہ، کن کن ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا؟

کراچی (پی این آئی) مفرور اور غیرحاضر سرکاری ملازمین کی فہرستیں تیار، حکومت کا بدعنوان ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، فہرست میں شامل ملازمیں کو برطرف کرنے کا فیصلہ- تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مفرور اور غیرحاضر ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور […]