آزاد کشمیر میں کتنے ہفتوں کا مکمل لاک ڈائون لگا دیا گیا؟ ہسپتالوں میں او پی ڈی، ایمرجنسی سروسز کا کیا ہو گا؟ سیاحت پر کتنے دن کے لئے پابندی ہو گی؟

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر آزاد کشمیر بھر میں ہفتے کے روز 21 نومبر سے 6 دسمبر تک کیلئے پندرہ دن کے لئے مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ […]

پاکستان کی مانچسٹر میں کرونا وائرس کے حملے شدت اختیار کرنے لگے پی ایم سی کے مزید 3طلبہ اور ڈی ایچ کیو کے سی ایم او بھی کرونا کاشکار ہو گئے

فیصل آباد(این این آئی)کرونا وائرس کے حملے شدت اختیار کرنے لگے۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے مزید 3طالب علم اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سی ایم او بھی کرونا سے متاثر ہوگئے جبکہ آئیسولیشن وارڈ میں 11کنفرم اور 25 مشتبہ افراد زیر علاج ہیں۔ہسپتال […]

کراچی میں نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپا، ریکارڈ قبضے میں لے لیا، کارروائی کے بعد ڈاکٹروں اور انتظامیہ نے کام کرنا چھوڑ دیا، ہسپتال کی او پی ڈی اور ایمرجنسی بند

کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپامارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے ۔نیب کی کارروائی کے بعد اسپتال میں ڈاکٹر وں او انتظامیہ نے کام چھوڑدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب قومی […]

1999ء میں جب پی ٹی وی پر فوج نے قبضہ کر لیا ، حسین نواز بار بار یوسف مرزا کو خبر چلوانے کا کہتے رہے تو ایم ڈی پی ٹی نے جواب دیافوج کسی کو پاس نہیں آنے دے رہی ،یہ سن کراس وقت سابق وزیراعظم کے صاحبزادے نے کیا تاریخی فقرہ بولا تھا جسے سن کر یوسف مرزا بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’میاں صاحب اتنے بھی بھولے نہیں!‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ یہ سن کر اس سے پہلے نواز شریف نے جب جنرل مشرف کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تو ان کی کوشش تھی کہ فوری طور پر […]

چین کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے لئے کتنےہزار ماسک کا تحفہ موصول ہو گیا؟ پہلے فیز میں یونیورسٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبا میں ماسک تقسیم کیے جائیں گے

لاہور( این این آئی )چین کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے طلبا ء کیلئے 30 ہزار ماسک کا تحفہ دیا گیا ہے ، وائس چانسلر یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے طلبا ء میں ماسک تقسیم کریں گے۔جیانگ زی یونیورسٹی آف […]

اوپن یونیورسٹی: پی ایچ ڈی /ایم فل پروگرامز کے داخلوں کا عمل مکمل ، فیس جمع کرانے کی تاریخوں اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی ٗ ایم فل ٗ ایم ایس سی اور بی ایس)فیس ٹو فیس( پروگراموںکے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے ٗ یونیورسٹی نے اِن میرٹ بیسڈ […]

ایم پی اے خاتون کے شوہر کیساتھ جھگڑا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو سخت سزا سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو معطل کردیا، ایڈیشنل سیشن جج کو خاتون ایم پی اے کے شوہر کے ساتھ جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے پر معطل کیا گیا، میڈیکو لیگل رپورٹ جج جہانگیراعوان پر […]

خاتون ایم پی اے کے شوہر کا ایڈیشنل سیشن جج پر حملہ، واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ، ہڑتال کی کال بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)خاتون ایم پی اے کے شوہر کا ایڈیشنل سیشن جج پر حملہ، واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ، ہڑتال کی کال بھی دیدی، اسلام آباد بارکونسل نے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان پر خاتون ایم پی اے […]

کراچی میں آرمی کا فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم، 36 مقامات پر نکاسی آب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، گلبرگ، لیاقت آباد اور نیو کراچی میں میڈیکل کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں، آئی ایس پی آر

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاک آرمی نے فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم کر دیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارش […]

کراچی میں نالوں کی صفائی سندھ حکومت کر رہی ہے، مشینری ہماری، لوگ ہمارے، پتہ نہیں، این ڈی ایم اے کیوں آیا؟ چیف جسٹس نے وی آئی پی علاقے سے کونسے نالے پر سے قبضے ختم کرانے کا حکم دے دیا؟

کراچی (پی این آئی)کراچی میں نالوں کی صفائی سندھ حکومت کر رہی ہے، مشینری ہماری، لوگ ہمارے، پتہ نہیں، این ڈی ایم اے کیوں آیا؟ چیف جسٹس نے وی آئی پی علاقے سے کونسے نالے پر سے قبضے ختم کرانے کا حکم دے دیا؟۔سپریم کورٹ […]

شدید بارشوں کے اسپیل سے قبل کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام کہاں تک پہنچا؟ این ڈی ایم اے کے تحت ایف ڈبلیو او کا عملہ کہاں کام کر رہا ہے؟

کراچی(پی این آئی)شدید بارشوں کے اسپیل سے قبل کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام کہاں تک پہنچا؟ این ڈی ایم اے کے تحت ایف ڈبلیو او کا عملہ کہاں کام کر رہا ہے؟قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی […]