بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9فیصد رکھا جائے، آئی ایم ایف نے اتحادی حکومت سے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9فیصد رکھا جائے،نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز […]

عوام مہنگائی کے ایٹم بم کیلئے تیار ہو جائے ، پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے کا فیصلہ، شہباز حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے تیل اور بجلی پر سبسڈی واپس لینے کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مطالبہ تسلیم کرلیا جس کے بعد ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی ہوجائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات […]

وزیر اعظم عمران خان کی دلچسپی کے باعث آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے باوجود تیسرے سہ ماہی میں پی ایس ڈی پی میں آزاد کشمیر کیلئے مختص فنڈز پر کٹ نہیں لگا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی کاوشوں سے حکومت پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے باوجود تیسری سہ ماہی میں پی ایس ڈی پی میں آزاد کشمیر کے لیے مختص فنڈ پر کٹ […]

جلد کراچی میں پھر ایم کیو ایم کا راج ہو گا، عامر لیاقت کی لیک ویڈیو کے بعد پی ٹی آئی سے نکالنے کی تیاریاں

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہرعامر لیاقت حسین کی پارٹی رکنیت ختم کروانے کے لیے متحرک ہو گئے ۔پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر راجہ اظہر نے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لیے […]

ڈپٹی اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری ریاض گجر، مشیر برائے ریلیف ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس چوہدری اکبر ابراہیم کا ایس ڈی ایم اے ویئر ہاؤس کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈپٹی اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری ریاض گجراورمشیرحکومت برائے ریلیف ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس چوہدری اکبر ابراہیم نےایس ڈی ایم اے کے لنگرپورہ ویئر ہاؤس کا دورہ کیا۔ سیکریٹری ریلیف ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس محمد شاہد ایوب […]

آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں بھی اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیاہے،پیٹرول لیوی بڑھاکر 9.62روپے فی لیٹرکردی گئی ہے،لیوی کی نئی شرح کااطلاق بھی کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈڈیزل پر لیوی کی شرح […]

پی ڈی ایم کا ملک گیر احتجاج، آج وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ون آن ون ملاقات میں مقابلے کی حکمت عملی طے کریں گے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات میں اپوزیشن کےاحتجاج سے متعلق پنجاب حکومت کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی […]

پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا، کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈرہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہبازشریف کی قابلیت کا اندازہ لگالیں موصوف کہتے ہیں پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا۔ پیر کو اپوزیشن لیڈر […]

اپوزیشن جماعتوں نے پی ایم ڈی اے کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیلپمنٹ اتھارٹی کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت پی ایم ڈی اے کا کالا قانون لانے سے باز رہے ورنہ اس کو […]

اوپن یونیورسٹی، ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2021ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی اورایم فلپروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کرکے منتخب امیدواروں کو مطلوبہ داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے خطوط اور ایس ایم ایس ارسال […]

مون سون کا تیسرا سپیل کتنے روز جاری رہے گا؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کاتیسرا سپیل3 اگست تک جاری رہے گا،مختلف سطح پرتسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ سسٹم جاری ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا […]