عمران خان کی ہائیکورٹ سے سزائیں ختم ہوجائیں گی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیرمین بیرسٹر گوھر خان نے صوابی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کے مقدمہ میں جج صاحبان نے چودہ چودہ گھنٹے کیس سنا صرف دس منٹ کے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے معاشی اشاریے بہتر پر ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی میں پاکستانی معیشت پھر ترقی کی […]

ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد ایران نے اسرائیل کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اسرائیل سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کا کہنا ہے کہ مال بردار جہاز […]

لاکھوں پاکستانیوں کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)نئے قرض پروگرام سے قبل آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے منصوبے کے تحت ملک بھر کے18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی ار […]

رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی، فیصل واوڈا اور انوارالحق کاکڑ کے خاندان سے متعلق حیران کن دعویٰ

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی صورتحال اچھی نہیں ہے، 8 فروری کے بعد جو سیاسی استحکام ملنا چاہئے تھا، نہیں ملا، محسن نقوی، فیصل واوڈا اور انوار الحق کاکڑ […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دورہ سعودی عرب کے بعد بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب کے دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اپنے اگلے ہدف کے بارے میں بھی بتا دیا۔ میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ہم سعودی عرب کا […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کی عوام کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں صوبے کے گنجان آباد علاقوں کے لئے موٹر بائیک رسپانس یونٹ قائم کرنے […]

گھوسٹ ملازموں کےمحاسبے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اصلاحاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں گورننس کی بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اور ٹائم فریم تشکیل دیا گیا۔ صوبے میں گھوسٹ اور غیر حاضر ملازموں کے محاسبہ کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی […]

وفاقی وزیر تجارت نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر تجارت جام کمال کا کہناہے کہ ایران پر یورپ اورعالمی پابندیاں ہیں, ان پابندیوں کے باوجودپاکستان تجارتی تعلقات رکھتاہےتواس کی قدغن پاکستان پرلگ سکتی ہے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےجام کمال کا کہناتھاکہ بھارت کےساتھ اشوزہیں ان کااثردیگرسیکٹرپربھی پڑتاہے،افغانستان کےساتھ […]

پمز ہسپتال کو پرائیوٹ کرنے کی خبروں پر وزارت صحت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت صحت نے پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پمزکے کسی بھی شعبے کو پرائیویٹا ئز نہیں کیا جا رہا،نہ ہی کسی بھی رہائشی کالونی میں ٹاور […]

بنی گالہ میں کروڑوں کی ڈکیتی، قیمتی گھڑیاں و دیگر سامان لو ٹ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد میں ایک گھر سے ڈاکو 3 کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی، ڈالر اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ بنی گالہ میں واقع ایک گھر میں رواں سال […]