5.5شدت کا خوفناک زلزلہ، مرکز کہاں تھا؟
سنکیانگ(پی این آئی)چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی میڈیٹیرینین سیسمو لوجیکل سینٹر (ای ایم […]