خاتون پولیس افسرا کو عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلیٰ کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ’ایکسیلینس […]

واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) واٹس ایپ نے اکتوبر 2023 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب اسے آئی فونز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ پاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر پاس ورڈ کے […]

بھارتیوں نے پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتیوں نے پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا۔۔۔پاکستان سے علاج کے غرض سے بھارت گئی 19 سالہ عائشہ راشن کو نیا دل لگا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا پر متعدد رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 19 سالہ عائشہ راشن کا […]

گرینڈ اپوزیشن الائنس نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(پی این آئی)گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔       گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے […]

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا اور […]

شاہ محمود قریشی کے بھانجے نے سنی اتحادکونسل میں شمولیت سے انکار کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھانجے ظہور قریشی نے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد حیثیت میں […]

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا انکشاف۔۔۔۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب […]

تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت، اعلامیہ جاری

کراچی(پی این آئی)تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت، اعلامیہ جاری۔۔۔ماڑی پیٹرولیم نے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی سے گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی دریافت سندھ […]

سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، متعدد افراد زخمی

بیجنگ(پی این آئی)سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، متعدد افراد زخمی۔۔۔چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا […]

طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص جان کی بازی ہار گیا

ایمسٹرڈیم(پی این آئی) طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص انتقال کر گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق نیدرلینڈز کے اس 72سالہ شخص کو فروری 2022ءمیں کورونا وائرس لاحق ہوا اوروہ 613دن تک اس وائرس کا شکار رہا۔ اس دوران کورونا وائرس […]