پنجاب کے ڈاکٹروں نے سرکاری افسران کا علاج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ کیا بنی؟

گجرات (پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) پنجاب کی مرکزی قیادت نے گجرات میں ہنگامی پریس کانفرنس اور کنونشن میں ہیلتھ کیئرکمیشن لاہور کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ پی ایم اے اور […]

عمران خان کے فیصلوں سے پارٹی کو بہت نقصان ہوا، شیر افضل مروت پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے، اس انٹرویو میں شیر افضل مروت کو پارٹی کے کئی فیصلوں پر تنقید کرتے دیکھا گیا تھا۔     گزشتہ روز شیر […]

مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)ہوائی سفر کے دوران ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں جس کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ تک کرنا پڑ جاتی ہے، ایسا ایک حیران کن واقعہ امریکی پرواز کے ساتھ ہوا ہے۔ حال ہی میں امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر کی […]

ملک کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (پی این آئی) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواکے بڑے شہروں میں رواں ہفتےموسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ این ڈی […]

اچانک اہم استعفیٰ آگیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفیٰ دے دیا، جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ڈی پاکستان سٹاک ایکسچینج فرخ خان کا کہنا ہے کہ بہتر […]

برطانوی انتخابات، کنزرویٹوز کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا، رشی سونک نے شکست قبول کر لی

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کنزرویٹوز کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری […]

مسافر بس کو حادثہ،بڑا جانی نقصان ہو گیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھری بس دوسری بس ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں4 باراتی جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ چوک سرور شہید اڈا حسین شاہ کے قریب پیش آیا ، زخمیوں کو […]

مون سون بارشیںاور بھارت کی جانب سے دریائوں میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ ، ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیشگوئی کردی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بھارت کی جانب سے پانی کے ممکنہ اخراج کی صورت میں دریاں میں […]

27 بڑے افسران کے تبادلے

اسلام آباد (پی این آ ئی) 27 بڑے افسران کے تبادلے۔۔۔۔۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 27 افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔نوٹیفیکشن کے مطابق گریڈ 20 کے کمشنر ریجنل ٹیکس آف بہاولپور قاضی افضل کو چیف ایڈمن پول جبکہ گریڈ 20 کے […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ […]

وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا،پہلے مرحلے میں ملتان الیکٹرک سپلائی […]