ایک اور بڑا حادثہ،کئی افراد جاں بحق ہوگئے

اٹک(پی این آئی)اٹک میں ڈی آئی خان موٹر وے پر ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کو حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس اور ٹینکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں […]

سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر […]

محمد شامی سے شادی کی خبریں، ثانیہ مرزا نے خوشخبری سنا دی

حیدرآباد(پی این آئی)محمد شامی سے شادی کی خبریں، ثانیہ مرزا نے خوشخبری سنا دی۔۔۔۔ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ایک طرف بھارتی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہیں ہیں، اگرچہ ٹینس سٹار کے والد اس کی تردید کرچکے ہیں لیکن افواہیں ہیں کہ […]

ثانیہ مرزا نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

نئی دہلی(پی این آئی) ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ ان کو ہیگن ڈاز روز پراجیکٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے جاری کردہ پیغام میں […]

کن موبائل فونز پر اب سے واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ ناموں کی فہرست جار ی

کراچی(پی این آئی)کن موبائل فونز پر اب سے واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ ناموں کی فہرست جار ی ۔۔۔واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر سے 10 سال پرانے موبائل فونز پر اپنی سروسز دینے کا سلسلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔رپورٹ کے مطابق […]

سالانہ بجٹ اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی) پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے مالی سال 2024-2025 کے سالانہ بجٹ اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب لینڈریکارڈز اتھارٹی بورڈ کے پچیسواں اجلاس کا انعقاد، چیئر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ […]

ہونڈا کا اپنی معروف گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ہونڈا نے اپنی معروف گاڑی ’ ایچ آر وی ‘ پر شاندار آفر متعارف کرواتے ہوئے صارفین کو 4 لاکھ روپے بچانے کا سنہری موقع دیدیا ہے ۔ کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر کیئے گئے اعلان میں کہا گیا ہے […]

اپوزیشن اتحاد نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کردیا

پشاور (پی این آئی)اسلام آباد میں اپوزیشن نے 6 جولائی کو جلسہ کا اعلان کر دیا ، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ فیصل آباد اور کراچی میں بھی جلسے کرینگے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہم 6 جولائی […]

کراچی میں ہیٹ سٹروک، کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

کراچی (پی این آئی) کراچی میں ہیٹ سٹروک سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.9 ڈگری رہا جبکہ گرمی کی شدت مختلف علاقوں میں 48 […]

بجٹ کی منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کردی گئی

؎اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں 250 ارب کی کٹوتی ہوگئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]

سعودی عرب میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی )اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے زیر اہتمام سعودی عرب کے لیے نرسز کے واک ان انٹرویوز کا عمل 27 جون سے شروع ہو گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق او ای سی کے ایک عہدیدار […]