بجٹ2024-25، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)جٹ2024-25، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان ۔۔۔۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد […]

سرکاری ملازمین کیلئے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری

تہران (پی این آئی) ایرانی پارلیمنٹ نےسرکاری ملازمین کیلئے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ قرار دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی طرف سےمنظوری کے بعد اتوار سے جمعرات کے دوران 40 […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ کر دیا، پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے […]

سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، اس حوالے سے ذرائع وزارت […]

سرکاری ملازمین کی مراعات میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی مراعات میں کمی کر دی گئی۔۔۔وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی مراعات میں کمی کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق کسٹمز ملازمین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی گئی۔ کسٹمز ملازمین […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ سفارشات بھجوا دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ متوقع ہے ۔ وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حکومت حتمی فیصلے کااعلان کرے گی۔اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو […]

معاشی مشکلات ، سرکاری ملازمین کی تنخواہو ں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ فضول خرچیوں میں بے پناہ کمی لے کرآئیں گے، مشکلات کے باوجود بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف […]

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیراعظم نے سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دےدی […]

خیبرپختونخوا حکومت کی کفایت شعاری مہم ، درجنوں سرکاری ملازمین نوکریوں سے فارغ

پشاور(پی این آئی)بچت و کفایت شعاری مہم کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور میں غیر ضروری بھرتی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے کہا ہے کہ عوامی ٹیکسز کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں […]

دفتر دیر سے آنے اور جلدی گھر جانے والے سرکاری ملازمین کی شامت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری افسران کے بغیر وجہ دفاتر سے جلد گھر جانے اور چھٹی کرنے کی شکایات پروزارت داخلہ کی جانب سے اظہار برہمی کیا گیاہے جس کے بعد اس سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب […]

سرکاری ملازمین کیلئے عید سے پہلے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کو رمضان اعزازیہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے 10ہزار 303 ملازمین کو اعزازیہ دینے کی منظوری ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان […]