عید پر ڈبل تنخواہیں، سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا […]

تنخواہیں اور پنشنز،سرکاری ملازمین خوار ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان کا لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین خوار ہو گئے ۔ 28 تاریخ سے بینک کا لنک ڈاؤن ہونے کے باعث بینک سسٹم سے بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے ساتھ ساتھ پینشنر بھی […]

سرکاری ملازمین کو عید الائونس ملے گا یا نہیں؟ وزارت خزانہ نے اعلان کر دیا

عیدالفطر(پی این آئی) وزارت خزانہ نے اعلان کر دیا۔۔ عید الفطر پر عید الاؤنس ملنے کی خبر فیک نیوز نکلی۔ سرکاری ملازموں کو عید الاؤس ملنے کی خوشی تو نہیں ملے گی تاہم دل خوش کن فیک نیوز نے انہیں ایک آدھ دن تو خوش […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز موجود نہ ہونے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر غلام علی سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی جس کے دوران انہیں آگاہ کیا کہ صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز موجود نہیں ہیں۔       دونوں رہنماؤں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ہاؤسنگ کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادو نے چارج سنبھالتے ہی سرکاری ملازموں کی رہائش کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نئے مکانات کی تعمیر کا حکم دے دیا۔ منگل کے روز اسلام آباد میں ہاؤسنگ کی وزارت کا چارج لینے کے […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔     حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10 سے […]

سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے حکومت مخالف احتجاج شروع کردیا۔       محکمہ جنگلات کے بیلداروں کی جانب سے احتجاجی دھرنا دے دیاگیا ہے۔بیلداروں نے اعلان کیا کہ وہ 8 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے،9 […]

پنشن ختم، آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین کیلئےاہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لئے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔     خبر رساں […]

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی، جن میں سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے […]

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تیاریاں، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔     وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو […]

تنخواہیں بند، سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) تنخواہیں بند، سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر۔۔۔ لاہور میں ریلوے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف سراپااحتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ملازمین نے پریم یونین سی بی اے کے زیراہتمام لوکو […]