پنجاب حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار بھی عمران خان کو قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی ہے۔ لاہور سے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف […]

سابق وزیراعظم نے پارٹی قیادت سے استعفیٰ دے دیا

لندن(پی این آئی)برطانوی میڈیا کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے اور آج سے 29 جولائی تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امیدواروں کو ووٹنگ کے پہلے دور کیلئے 10 ایم پیز کی […]

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے بلآخر منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں پیٹرول بم […]

پاکستان کے کن علاقوں میں طوفان کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارش کے نتیجے میں مختلف شہری علاقوں میں سیلابی صورتِ حال اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات ہو سکتے ہیں، متعلقہ صوبائی اداروں کو […]

موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(پی این آئی) موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا… لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بارش کے بعد شہریوں کے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، مشرقی/جنوبی بلوچستان اور زیریں سندھ میں آندھی /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔     اس دوران چند مقامات پر موسلادھار […]

خوشخبری، ہزاروں سرکاری نوکریوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی)خوشخبری، ہزاروں سرکاری نوکریوں کا اعلان۔۔۔۔محکمہ خصوصی صحت اور طبی تعلیم (SHC&MED) نے 3,000 خواتین نرسوں کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن […]

بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر کا دعویٰ ۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداریاں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ایم این ایز کی خریداری […]

علی امین گنڈاپور کی پشاور میں جدید بس سروس شروع کرنے کی منظوری

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کی پشاور میں جدید بس سروس شروع کرنے کی منظوری۔۔۔۔وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی […]

مفتی تقی عثمانی نے خطرناک اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)مفتی تقی عثمانی نے خطرناک اعلان کر دیا….معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف کرا دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر […]

close