خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

نیویارک(پی این آئی)خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78اعشاریہ 86ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ امریکی […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کا ذیلی ادارہ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) جاپان کے سرکاری سکولوں میں انگریزی پڑھانے کے لیے پاکستان سے اساتذہ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے […]

زونگ نے صارفین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ’ژونگ‘ نے آن لائن بکنگ پورٹل اور ہوم ڈلیوری سروس متعارف کرا دی۔ ژونگ فور جی کے ترجمان کی طرف بتایا گیا ہے کہ آن لائن بکنگ پورٹل اور ہوم ڈلیوری سروس ژونگ کے اختراعی اقدامات ہیں، جن کے ذریعے ژونگ […]

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں، الزام عائد

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں، الزام عائد۔۔۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔اسلام آباد […]

100یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کے مسلسل بڑھتے بلوں نے عوام میں بے چینی پیدا کردی ہے اور لوگ ان بلوں کی ادائیگی کی استطاعت نہیں رکھتے۔ لہٰذا حکومت کی ذمے داری ہے کہ وہ […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے اچھی خبر۔۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی […]

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرا دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے میٹا کی زیرملکیت ایک اور ایپ انسٹاگرام میں موجود ہے۔ wabetainfo کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبول میسجنگ ایپ میں پیغامات پر ری ایکشنز فیچر کا […]

سڑک کنارے بے ہوش ہونیوالے بھکاری کی جیب سے 5لاکھ روپےبر آمد، پاسپورٹ پر کس ملک کے ویزے تھے؟حیران کن تفصیلات

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے مبینہ بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم نکل آئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کال موصول ہوئی کہ خوشاب روڈ پر ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا ہے۔ […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، شرح سود میں کمی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی ) سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا، شرح سود میں ایک فیصد کم کے بعد شرح سود 19 اعشاریہ 5 فیصد مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے پیر کو […]

آزاد کشمیر، مون سون، متعلقہ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ، وزیراعظم متحرک

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کا مون سون کے پیش نظر آزاد کشمیر کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے بحال رکھنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کا حکم ، تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور سٹاف […]

اگلے سال کے ایشیا کرکٹ کپ کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے سال کے ایشیا کرکٹ کپ کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا۔ایشیا کپ مین، ویمن، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔ایشین […]

close