آئینی ترمیم پر مزاکرات، علی محمد خان نے بھی شرط رکھ دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پیشکش کی ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان کو جیل سے باہر لے کر آئیں پھر آئینی ترامیم پر بات کریں۔ علی محمد خان کا کہنا تھاکہ آپ کا ہاؤس آف فیڈریشن ہی مکمل نہیں، نامکمل […]

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا مؤقف ایک ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) […]

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے پر قانونی ماہرین سے رائے لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی […]

پی ٹی آئی قیادت نے لاہور جلسے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف لاہور کی قیادت نے 21 ستمبر کو مینار پاکستان جلسے سے متعلق حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ عدالت سے جلسے کی اجازت ملنے یا نہ ملنے پر […]

افغان قونصل کی قومی ترانے کی بے حرمتی، فیصل واوڈا نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا نے افغان قونصل جنرل کے قومی ترانے کے احترام میں نہ کھڑے ہونے کا ذمہ دار تحریک انصاف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قرار دے دیا۔ پشاور میں پیش آئے واقعے پر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ […]

حکومت نے کس کے کہنے پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی؟ سینیٹر علی ظفر کا بڑا بیان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت نے کسی کے کہنے پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی تھی۔ جیو نیوز کے پرگروام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی […]

اسد قیصر کا فضل الرحمان کی جراءت اور بہادری کو سلام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر وزیر کے پاس ترامیم کا ڈرافٹ نہیں تو بتائیں کہ یہ نسخۂ کیمیا کہاں سے آیا؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دے گی یا نہیں؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ نہیں دے گی، یہ ترامیم پورے نظام پر حملہ ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ولید […]

پی ٹی آئی رہنما کو اڈیالہ سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ شعیب شاہین کی ضمانت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی تھی، ضمانت منظور ہونے پر انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔پی ٹی […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما کی فوری رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور […]

ججوں کی مدت ملازمت، آئینی ترمیم پر حکومت کے پاس کتنے ووٹوں کی کمی ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو […]