عمران خان کے مقبول ترین لیڈر ہونے کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مقبول ترین لیڈر ہیں اور پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے، اس میں کوئی دورائے نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے […]

لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ، علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے کیا درخواست کی تھی؟ ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے ان کی جان چھڑوائیں، لیکن بانی […]

پی ٹی آئی جلسہ، پولیس نے جلسہ گاہ جانیوالے راستے کنٹینرز لگا کر بند کردیئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو کاہنہ میں رنگ روڈ کے علاقہ میں جلسے کی اجازت ملنے کے بعد پولیس نے جلسے کے لئے طے کئے گئے مقام کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کر دیا۔ سٹی 42 […]

لاہور جلسے سے قبل کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے۔۔ گرفتاریاں

لاہور (پی این آئی) پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2 روز میں 80 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے کارکنوں کو گھروں، دکانوں اور ڈیروں پر چھاپے […]

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر بعد جلسے کی اجازت کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا، تحریکِ انصاف کو مینارِ پاکستان کے بجائے جلسے کے لیے کوئی اور جگہ دیے جانے […]

پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے اور جلسہ رکوانے کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت […]

اگر یہ ہو جاتا تو مارشل لاء لگ جاتا، عمر ایوب کا خدشہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی مسودے کے بارے میں کچھ پتہ نہیں۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے […]

پی ٹی آئی کو 2 اکتوبر تک مہلت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں2 اکتوبر تک مہلت مل گئی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی ممبر نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن […]

قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے؟

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان ہیں۔ اسلام آباد میں آل پاکستان لائرز کنونشن کے اختتام پر وفاقی وزیر قانون نے صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ واضح کرچکا […]

علی امین گنڈاپور کو افغان صوبے کا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا گیا

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلیٰ لگتے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ […]