حماد اظہر سے شادی کی افواہوں پر شفا یوسفزئی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیدار حماد اظہر اور معروف اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے درمیان مبینہ شادی   کی افواہیں زیر گردش ہیں جو کہ ایک معروف نوجوان صحافی کے دعوے کے بعد شروع ہوئیں تاہم انہوں نے زور اس […]

ہم ایکسٹینشن روکیں گے، پی ٹی آئی قیادت کا اعلان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اعظم سواتی نے کہا کہ کسی کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیے، ہم اس کو روکیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے […]

پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے منسوخ کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت […]

آئینی ترمیم پاس نہ ہوئی تو حکومت کیساتھ کیا ہو گا ۔۔۔؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ اگر آئینی ترمیم نہیں ہوئی تو 30اکتوبر سے پہلے مریم نواز نہیں ہوں گی یا سسٹم رول بیک ہوگا، جنہوں نے ٹاسک دیا انہوں نے کہا آئینی ترامیم پاس کراؤ۔ […]

پی ٹی آئی نے لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کردیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کردیا جبکہ ٹاؤنز کی سطح پر تنظیم سازی بھی شروع کردی گئی ہے۔ اس سے قبل لاہور میں صوبائی حلقوں کی بنیاد پر تنظیم سازی کا اعلان کیا گیاتھا۔پی ٹی آئی لاہور تنظیم […]

مریم نواز کی حکومت 30 اکتوبر تک قائم نہیں رہے گی، بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہیں کہ 30 اکتوبر تک مریم نواز کی حکومت قائم نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہمیں مینار پاکستان پر […]

اہم شخصیت کے بیٹے کو ناکے پر کیوں روکا؟ لاہور میں پولیس افسران کے خلاف ایکشن

لاہور میں اہم شخصیت کے بیٹے کو ناکے پر روکنے پر تین پولیس افسران کو ہٹا دیا گیا۔ پولیس نے 21 ستمبر کو کرنل عارف شہید انٹر چینج پر بااثر شخصیت کے بیٹے کو روکا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے روز […]

پی ٹی آئی کو طالبان کا سیاسی ونگ قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا، جس کے پیچھے مغرب کا ایجنڈا ہے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا […]

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن 38 ایم این ایز کا جلد اعلان کرے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ […]

پی ٹی آئی رہنما آپس میں لڑ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے پارٹی اجلاس میں صدر لاہور شیخ امتیاز محمود اور فرخ جاوید مون دست و گریباں ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اندر پارٹی اجلاس کے دوران صدر پی ٹی آئی […]