سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے کونسا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری افسران کیلئے ’’صاحب‘‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے زمین کے معاوضے […]

نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی جگہ رقم ادا […]

سرکاری افسران کو مفت بجلی کی سہولت ختم؟ نگران وزیراعظم نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی جگہ […]

کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کےکتنے سال کے اندر ہوسکتی ہے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر ہی ہو سکتی ہے اس کے بعد نہیں۔       نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے پانچ […]

ضعیف العمر سرکاری پنشنرز، بیوائیں اور یتیم بچے توجہ چاہتے ہیں، تحریر: محمد انور بھٹی

دنیا میری زندگی کے دن کم کرتی جاتی ہے کیوں خون پسینہ ایک کیا ہے یہ میری مزدوری ہے آج میں کافی عرصے کے بعد ایک بار پھرحاضر ہوا ہوں دوستوں کی خدمت میں ایک نئی تحریرکے ساتھ اپنے اُن ضعیف العمر پینشنرز، بیواؤں اور […]

سرکاری افسروں کو کوئی بھی دبائو قبول نہ کرنے کی ہدایت

پشاور(آئی این پی)نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے سرکاری افسروں کو فرائض کی انجام دہی میں کوئی بھی دبا قبول نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔نگران وزیراعلی نے کہا میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، سول افسران کیلئے قائداعظم محمد علی جناح […]

آزاد کشمیر، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نے کہا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزراء حکومت سردار میر اکبر خان ،سردار جاوید […]

مسلسل خسارے میں جانیوالی قومی ائیرلائن کے ملازمین کو کیا کیا مراعات حاصل ہیں؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے ملازمین کو کیا مراعات حاصل ہیں دستاویزات سامنے آگئیں ،پی آئی اے کے تمام ملازمین کو مفت فضائی سفرکی سہولت حاصل ہے ،خسارے میں جانے والے ادارے کے پائلٹس اور دیگر افسران کی لاکھوں میں […]

سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی سرکاری افسر سے ہاتھا پائی

اسلام آباد (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) میں سرکاری افسر سے ہاتھا پائی ہوگئی۔محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے چیف رورل ڈویلپمنٹ حامد نوید نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

کم عمر گھریلو ملازمین کی ملازمت کو جرم قرار دینے کا مطالبہ انسانی حقوق کمیشن سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے 13سالہ رضوانہ بی بی کے کیس کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ کم عمر گھریلو ملازمین کی ملازمت کو جرم قرار دیا جائے۔اپنے بیان میں ایچ آر سی پی کی چیئرپرسن حنا جیلانی […]

تنخواہ ادا نہ کرنے والے ٹی وی چینل کے سرکاری اشتہار بند

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا قانون میں ترمیمی بل 2023 تیار کر لیا جو قومی اسمبلی میں […]