عوام تیار ہوجائیں ! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کےبعدکرے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم […]

عدم اعتماد کا معاملہ، ایم کیو ایم پلٹا کھا گئی، اپوزیشن کے ایجنڈے سے لاعلمی کا اظہار

کراچی (پی این آئی) سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت سے ملاقات کے باوجود پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر پلٹا کھا گئی ہے۔ نجی ٹی وی […]

علی نواز اعوان بھی بول پڑے، 40 فیصد عوام مراد سعید کی کارکردگی کو بہتر سمجھتے ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنی کابینہ کے دس وزیروں کو اعلیٰ کارکردگی کے سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کے بعد عوامی حلقوں کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اندر بھی بحث چھڑ گئی ہے۔ خاص طور پر وزیر مواصلات مراد […]

آپ بے فکر رہیں، چوہدری برادران سے فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی باہر آ گئی

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے اعلان کے بعد دونوں طرف سے رابطے اور ملاقاتیں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ہی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی […]

صوبائی وزیر نے اٹک شہر کےبے روزگار افراد میں ریڑھیاں تقسیم کیں

جنڈ (آئی این پی) وزیر سوشل ویلفیئرو بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری نے ٹی ایم اے ہال اٹک میں فلاحی ادارے اسلامک ہیلپ پاکستان کی مدد سے بے روزگار افراد میں پھلوں اور سبزیوں کی ریڑھیاں تقسیم کیں۔ بے روزگار افراد کو ریڑھیوں […]

پی ڈی ایم صرف دکھاوے کا اتحاد، جو مرضی کر لے، عثمان بزدار نے چیلنج دے دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاکہ عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں،منتخب نمائندوں کی مشاورت سے حلقوں میں عوامی مسائل حل کررہے ہیں،وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری کے سامنے کرپٹ عناصر کی کوئی حیثیت نہیں، اپوزیشن نے ہمیشہ […]

36 سال بعد طلبہ یونینز بحال کر دی گئیں، کریڈٹ کس کو ملا؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کیلئے سب سے بڑی خبر طلبہ یونین کی بحالی ہے، آج طلبہ یونین تقریباً 36 سالوں کے بعد بحال کیا گیا […]

پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے قبل ہی عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں ممکنہ اضافے سے قبل این ایل جی مہنگی ہوگئی، اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے فروری کیلئے ایل […]

اسلام آباد میں 13 سے 16 مارچ تک اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن کا انعقاد کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسوس ڈویلپمنٹ مخدوم سید طارق محمود الحسن نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پراسلام آباد میں 13سے 16مارچ تک اوورسیزپاکستانیوں کے کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں پانچ ہزار […]

میری وزارت کو گیارہواں نمبر کیوں دیا گیا؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کارپر سوالات اٹھا دیے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کو خط لکھ کر وزارت خارجہ کو 11 واں نمبر دینے پر […]

سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہےکہ وزیراعظم کے مشیر نے پرویز خٹک سے آٹھ سال پرانا بدلہ لے لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سابق سرکاری ملازم اور […]

close