آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھیں؟ شہباز گل کا احسن اقبال سے سوال

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے گزشتہ روز ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

حکومت کی سینیٹ میں ایک اور کامیابی، سینیٹ میں دلاور گروپ کی کیا اہمیت ہے اور اس گروپ میں کتنے سینیٹرز شامل ہیں؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے سرگرم ہیں لیکن پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں جہاں اِن جماعتوں کے سینیٹرز کی اکثریت ہے وہاں اپوزیشن کو حکومت کے مقابلے […]

حکومت کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کیا کرنے جارہے ہیں؟ تحریک عدم اعتماد سے متعلق بھی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے، ملاقات میں حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد بارے حکمت عملی بنائی جائے گی، سابق صدر کی […]

میڈیا تحریک آزادی میں برسر پیکار مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کی آواز بنے، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کا کشمیری اخبارات کے چیف ایڈیٹرز، ایڈیٹرز اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ میڈیا تحریک آزادی میں برسر پیکار مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کی آواز بنے۔میڈیا کی ترقی اور اظہار رائے کی آزادی کسی بھی […]

فروس عاشق اعوان سمیت کس کس کو فارغ کرنیوالے ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما کا تہلکہ خیز انٹرویو

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کا فردوس عاشق اعوان سے جان چھڑوانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف جلد فردوس عاشق اعوان […]

70ہزار نئے پراجیکٹس اور 12لاکھ نئی نوکریاں، حکومت نے بیروزگار نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے 1.4ٹریلین روپے کی لاگت سے 70ہزار ہاؤسنگ پراجیکٹس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی تعاون کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

حکومت نے راتوں رات کارروائی ڈال ہی دی، پیٹرول قیمتوں میں 12روپے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، اور فی […]

حکومت گرانے میں ہماری مدد کریں، شہباز شریف نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا عہدہ دینے کی پیشکش کر دی، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے عہدے کی پیشکش کر دی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ […]

صدارتی نظام کی تجویز کے پیچھے کون ہے؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان کے سیاسی منظر پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ یہاں حکومت کا نظام پارلیمانی ہی برقرار رہے یا آئین میں ترمیم کر کے ملک میں صدارتی نظام کے آیا جائے۔ اس حوالے سے […]

شاید ہمیں لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، مولانا فضل الرحمٰن نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا عندیہ دیدیا لیکن وجہ کیا بتائی؟

خان پور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے تیز کردیئے ہیں، موجودہ حکومت کا […]

نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے تحت ملنے والے قرضے مزید سستے ہوئے، شرح سود میں بڑی کمی کا سرکلر جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) عوام کیلئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے قرضے مزید سستے ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیئر ون کے ہاؤسنگ قرضوں پر شرح سود میں کمی کا سرکلر جاری کردیا ، جس میں بتایا گیا ہے کہ 1 […]

close