واٹر یوز چارجز سے ملنے والےسالانہ 12 ارب ریاست کی ترقی پر خرچ ہوں گے، جنگ بندی لائن کے قریب تمام خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ ایل او سی پیکیج کے تحت جنگ بندی لائن کے قریب تمام خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کریں گے۔ واٹر یوز چارجز سے 12 ارب سالانہ ملیں گے جو ریاست کی ترقی […]

گندم کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی سفارش، آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی فی من قیمت 400 روپے اضافے سے 2200 روپے مقرر کر نے کی سفارش ، وفاقی وزراء نے مخالفت کر دی، امدادی قیمت میں اضافے کی صورت میں آٹے کی قیمت میں غیر معمولی […]

پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کے 6 اضلاع میں پارٹی صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا

ملتان(آئی این پی)تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کے 6 اضلاع میں پارٹی صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے،تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی کا صدر اورنگزیب کھچی،ضلع خانیوال کے صدر […]

تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، وفاقی وزراء بھی متحرک ہو گئے، 7ن لیگی اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)نجی ٹی وی کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے سات اراکین قومی اسمبلی کے حکومت سے رابطے کا دعوی کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد وفاقی وزراء بھی متحرک ہو گئےہیں، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر […]

باپ بیٹے کا سیاسی مؤقف مختلف، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے بیانات میں فرق آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) باپ بیٹے کی سیاسی سوچ میں فرق آنے لگا؟ وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد […]

میٹرو سٹیشن پر بیٹھے ہیں، روس، یوکرین جنگ میں پاکستانی پھنس گئے، کس شہر سے تعلق ہے؟

کیف /اسلام آباد(آئی این پی)یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ و طالبات نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بحفاظت پاکستان لے جانے کے انتظامات کیے جائیں۔مشرقی یوکرین کے شہر خارکوو میں ایک پاکستانی طالب علم […]

تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کا ساتھ دیں گے یا نہیں؟ مونس الٰہی نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کا تاثر غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی بات چیت اور مشاورت جاری ہے لیکن اس […]

روس کا یوکرین پر حملہ، امریکہ کا پاکستان سے رابطہ، کیا بتایا گیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) روس کے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں امریکہ نے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ […]

عدم اعتماد تحریک میں آصف زرداری سب سے آگے، آج جماعت اسلامی کے سراج الحق سے ملیں گے

لاہور(آئی این پی )سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری (آ ج ) جمعرات کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور سراج الحق کی ملاقات آج 3 بجے سہ پہر منصورہ لاہور میں […]

اپوزیشن کے پاس تو نمبر گیم پوری ہی نہیں، ن لیگ میں بغاوت، باغی لیگی رکن اسمبلی نے پول کھول دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا راز کھول دیا۔ ن لیگ کے باغی ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جانتی ہے کہ ان کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں۔اپوزیشن […]

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے قبل وفاقی وزیر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن پر تحریک عدم اعتماد کیلئے ہارس ٹریڈنگ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی مخالف ایم این اے یا ایم پی اے کو ساتھ ملانا ہارس ٹریڈنگ ہے،پی ٹی آئی اور وزیراعظم […]

close